تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا
مسئلہ یہ نہیں کہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ صرف تیرے ہیں
حیات کیا ہے ، وفات کیا ہے ؟
تمہار ا آنا ، تمہارا جانا
وہ جو ہم پر جان نچھاور کیا کرتے تھے پہلے وقت بدلہ ,پھر وہ بدلے ,اور ہم جدا ہو گئے
بدلتے لوگ میں نے بہت دیکھے ہیں پر تم نے تو حد ہی کردی۔
پھر مختصر کر دی گفتگو اس نے پھر اس کے رابطے میں آگیا کوئی
بہت معصوم سادہ سی طبیعت تھی میری بدلتے ہیں دل کیسے یہ تم سے میں نے سیکھا
نصیب سے زیاده بهروسه کیا تها تم پر نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گے
اب کوئی حسرت نہیں رہی کسی سے دل لگنے کی دل اس قدر ٹوٹ چکا ہے اب چاہت سے ڈر لگتا ہے
ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے مگر وہ روٹھے نہیں بدل گئے ہیں
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں💔۔۔۔؟؟؟ جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جاۓ💔۔۔۔؟؟؟
چھوڑ دو مڑ کر دیکھنا انہیں جو دور جایا کرتے ہیں جن کو ساتھ 👫نہیں چلنا وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں
میرا ساتھ اس نے تب چھوڑا جب اس کے سوا میرا کوئی نہیں تھا
کبھی راستے بدل گۓ کبھی ارادے بدل گۓ ہم نہ بدلے مگر تیرے وعدے بدل گۓ
تنہا زندگی گزر سکتی ہے مگر بے وفا کے ساتھ نہیں
بے حد لاچاری کا عالم تھا.......
معلوم جب ہوا مُلاقات آخری ہے
مجھے نہ کسی دل,نہ کسی کی جان چاہیے.......
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے
اب وہ کسی اور سے کہتے ہونگے....!
تم سے بچھڑیں گے تو مر جایئں گے....!!!
کون خریدے گا اب تمہارے آنسو ہیروں کے دام.
وہ جو وفا کا تاجر تها دوستی چھوڑ دی اس نے..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain