کس کی تحویل میں تھے , کس کے حوالے ھُوئے لوگ ؟؟
چشمِ گریہ میں رھے ، دل سے نکالے ھُوئے لوگ
خدا کرے تو میری یاد میں خاک چھانے۔۔۔
خدا کرے میں تجھے خاک میں بھی نا ملوں۔۔۔😢
هم بادشاہ👑 لوگ هیں# همیں کیسی سے کیا غرض*
#بس جن سے محبت 👬مل جائے ان کے #مرید بن جاتے هیں.
وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
جو زندگی بچی ہے اسے مت گنوائیے
بہتر یہی ہے آپ مجھے بھول جائیے