کہاں سے لائیں ھر روزاک نیادل
توڑ نے والوں نے تو تماشہ بنارکھا ہے.
اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بے کار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
فــــــکر کرنی چھــــــوڈ دی دونوں نے۔۔۔
اس نــــــے میری اور میں نــــــے اپنی۔۔۔
کوئی سمجتھا ہی نہیں ....
#صاحب اتنے مشکل تو نہیں ہیں ہم .....معصوم👀
اس شہر میں کس سے ملیں ہم سے تو چھوٹی محفلیں
ہر شخص تیرا نام لے ہر شخص دیوانہ تیرا
تیرے بغیر سب ہوتا ہے
بس گزارا نہیں ہوتا ۔💕
یونہی راہوں میں بیٹھے ہیں صاحب
ہمیں کسی کا انتظار تھوڑی ہے
مجھ کو فرصت کہاں موسم سہانہ دیکھو
تیری یادوں سے نکلوں تو زمانہ دیکھو،،🤔
وہ بھی اپنے نہ ہوئے,,,
اور دل بھی گیا ہاتھوں سے
اس سے پوچھو عذاب راستوں کا...!
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہو...!
لوگ شامل تھے اور بھی لیکن
دل تیری کوششوں سے ٹوٹا ہے
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
دل وہ نگر نہیں کہ پھر آباد ہو سکے
پچھتاؤ گے سنو ہو یہ بستی اجاڑ کر
قسمیں کھاتے تھے جو عمر بھر ساتھ چلنے کی آج وہی ہمیں دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں
برے وقت کا ایک فائدہ ضرور ہوتا ہے فالتو کے لوگ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
برا وقت وہ شفاف آئینہ ہے جو بہت سے چہرے واضح کر دیتا ہے
وقت بتا دیتا ہے سب کی اوقات بڑی باتیں تو سب ہی کر لیتے ہیں
تیرا غرور تجھے ہی ہراے گا۔ میں کیا ہوں تجھے وقت بتاے گا۔
نہ کمزور پڑا میرا تم سے تعلق۔ اور نہ کہیی اور ہوئے سلسلے مضبوط ۔ یہ وقت کی سازش ہے ۔ کبھی تم مصروف تو کبھی ہم مصروف ۔
آج وقت نے بتایا کہ جن کے لئے تو رکا تھا وہ تجھے وہیں چھوڑ کر وقت کے ساتھ چل دیئے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain