پریشانی صرف مکافاتِ عمل کے تحت نہیں آتی کچھ آزمائشیوں کے طور پر ،کچھ انسان کو سبق دینے، کچھ نیکیاں دینے اور کچھ مستقبل کی تیاری کے لئے بھی آتی ہیں۔
ہارنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنوں سے ہو اور جیتنا تب ضروری ہوتا ہے جب لڑائی اپنے آپ سے ہو
ﺭﻭﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﻣﻀﺒﻮﻁ ﺑﻨﺘﮯ ﺑﻨﺘﮯ ﺗﮭﮏ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ادائیں ان کی کرتی ہیں پریشان مجھ کو نظر جھکا کے مسکرانا ان کا جان لیتا ہـے
جو تیری تلاش میں گم ہوئے
کبھی ان دنوں کا حساب کر
چُپ چاپ گزار دیں گے تیرے بِنا بھی یہ زندگی
لو گو ں کو سیکھا دیں گے محبت ایسے بھی ہو تی ہے۔
تم جہا ں بھی ہو ،جیسے بھی ہو ،ویسے ہی رہنا
تمہیں پا نا ضرو ری نہیں تمہا را ہو نا ضرو ری ہے۔
ہم تو محبت میں بھی تو حید کے قا ئل ہیں
ایک ہی شخص کو محبو ب بنا رکھا ہے۔
عرصہ بیتا ،زندگی بیتی،سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی
جو عشق میں بیتی عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی۔
مجھے حکم ہوا کچھ اور مانگ اس کے سوا،ساحل
میں دستِ دُعا سے اٹھ گیا مجھے جستجو صر ف اسکی ہے۔
بہت تھے میرے بھی اس دنیا میں اپنے
پھر عشق ہوا اور ہم لا وارث ہو گئے۔
ٹو ٹ جا تا ہے وا سطہ خو د سے
تجھ سے جب رابطہ نہیں ہو تا۔