یہ محبت کا بند ھن بھی کتنا عجیب ہو تا ہے
مل جا ئیں تو با تیں لمبی ،بچھڑ جا ئیں تو یا دیں لمبی۔
بہت عجیب سلسلے ہیں اس محبت اور عشق کے
کو ئی وفاکے لئے رویا تو کوئی وفا کرکے رویا۔
جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے
ضرورت ہی نہیں کسی کو بتانے کی
کہ کون ہیں ہم👉 جو جانتے ہیں وہ مانتے ہیں ✌💞
خود کو خودی تک محدود رکھ
کہ تجھ کو کسی سے بچنا نہ پڑے
میں بھی خود سے ہوں اب جواب طلب
وہ مجھے بے سوال چھوڑ گیا۔۔
تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.
نہ تھی کوئی اور رنجشیں، صرف عادتوں میں تضاد تھا
کہ اسے پسند تھی شوخیاں،مجھے سادگی میں کمال تھا
مغرور نہیں بس دور ھوگیا ہوں،
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں...🚶♂
تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے
ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں۔
ہم چھین لینگے تم سے یہ شان بے نیازی،😏
تم مانگتے پہرو گے اپنا غرور ہم سے ۔😎
ہمارے معیار کے الفاظ نہ ملیں گے تم کو۔۔۔
تعریف تو کیا تم تو تنقید بھی نہ کر پاؤ گے...
کاش اتنے وفا دار بھی ہوتے
جتنے لوگ حسین ہوتے ہیں
ہر موڑ پے مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں
محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں
غیروں کو کب فرصت ہے دکھ دینے کی💕
جب بھی ہوتا ہے ___کوئی ہمدم ہوتا ہے💕
جن کا نعم البدل کوئی نہیں__
تم انہی میں شمار ہوتے ہو__
جو تُمہیں سچ میں چاہے گا
وہ تُم سے کُچھ نہیں چاہے گا 🌺🌺