Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے یہ تختِ خُدا ہے اِسے تُم پاک ہی رکھنا ہر شخص کو اِس دِل میں بسایا نہیں کرتے خاموشیوں کو جو تری خاطر میں نہ لائے اُس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے

Ayeesha22
 

بہت بے بس ہو جاتا ہے انسان جب کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتے

Ayeesha22
 

مجھے اپنے کردار پہ اتنا تو یقین ہے۔ کوئی مجھے چھوڑ تو سکتا ہے مگر بھلا نہیں سکتا۔

Ayeesha22
 

نہیں ہو گا کمزور کبھی تمہارا ہمارا رشتہ۔ یہ تو وقت کی سازش کبھی تم مصروف کبھی ہم مصروف ۔

Ayeesha22
 

مسئلہ تیسرا شخص تھا مگر ہم نے ایک دوسرے کو چھوڑ دیا

Ayeesha22
 

ہونٹوں کی ہنسی کو نہ سمجھ حقیقت زندگی دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم

Ayeesha22
 

اک طرفہ سہی ہم نے محبت نبھائی ہے ہم تیرے بعد اور کسی کے نہیں ہوئے

Ayeesha22
 

بے قدرے لوگوں سے جزبات جوڑ کر سواۓ رسواٸی کے کچھ نہیں ملتا bilkul suchi bat h ye

Ayeesha22
 

نکال لو تھوڑا وقت ہمارے لیے بھی کہیں ایسا نہ ہو کے تمہیں وقت تو ملے پر ہم نہ ملے ak bewafa Dost k Naam 😔😔

Ayeesha22
 

زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔ بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا۔ ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔ کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔

Ayeesha22
 

کاش تو پوچھے مجھ سے میرا حال دل ۔ میں تجھے ہی رولا دوں گی تیرے ہی ستم سنا سنا کر

Ayeesha22
 

کوشش کرو کہ زندگی کا ہر لمحہ اپنی طرف سے ہر کسی کے ساتھ اچھے سے اچھا گزارو کیوں کہ زندگی نہیں رہتی پر اچھی یادیں ہمیشہ رہ جاتی ہیں

Ayeesha22
 

حسد کرنے والے کے لیے بددعا کی ضرورت نہیں وہ تو پہلے ہی حسد کی آگ میں جل رہا ہوتا ہے

Ayeesha22
 

انسان کی فطرت بھی کیسی ہے نہ جب کس کو حاصل کر لیتا ہے تو اس کی قدر کرنا چھوڑ دیتا ہے

Ayeesha22
 

ہم سے ہم کلام ہونا ہے تو ادب و آداب سے ہونا لہجوں کی سختیاں ہم منہ پے مار دیتے ہیں

Ayeesha22
 

فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں

Ayeesha22
 

ہر اک شکوہ لبوں کی اوٹ کے پیچھے چھپانا ہے بکھر کر، ٹوٹ کر، خود میں سمٹ کر مسکرانا ہے

Ayeesha22
 

زیادہ خوش رہنا چاہتے ہو تو یہ 2 باتیں اپنی زندگی میں شامل کر لو۔۔۔۔۔ 1۔۔۔جو بات دل میں ہے اسے بولنے کی ہمت رکھو 2۔۔۔جو بات کسی اور کے دل میں ہے اسے سمجھنے کی سمجھ رکھو

Ayeesha22
 

سمجھداری کی باتیں صرف 2 ہی لوگ کرتے ہیں۔۔ 1 وہ جن کی عمر زیادہ ہو۔۔۔ 2 جس نے بہت کم عمر میں برا وقت دیکھا ہو۔۔۔

Ayeesha22
 

بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمات کرنے کی بجائے مجبور ، پریشان اورضرورت مند لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کردیا کریں. ان کے دل سے نکلی ھوئی دعا آپ کے مشکل کام آسان بناسکتی ہے