Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

ہر میل کے پتھر پے لکھ دو یہ عبارت منزل نہیں ملتی کبھی کمزور ارادوں سے

Ayeesha22
 

ایسا شخص کو کبھی مت کھونا جس کے دل میں آپ کے لیے محبت فکر عزت اور چاہت ہو

Ayeesha22
 

ایک آہ بھی لگ جاتی ہے تم بد دعا کی بات کرتے ہو

Ayeesha22
 

اپنوں کی غلطیاں بھی اپنی ہوتی ہیں مل جل کر غلطیاں سدھار لینی چاہئیں۔ انا کی دستار باندھ کر دوسروں کے جھکنے کا انتظار نہیں کرنا چاہئیے

Ayeesha22
 

محبت وفادار کی داستان ہوتی ہے اور بےوفا کی زندگی کا ایک واقعہ

Ayeesha22
 

نہ کر شکوہ مقدر مقدر آزماتے جا نہ ڈر منزل کی دوری سے قدم آگے بڑھاتے جا

Ayeesha22
 

زور زبردستی سے چلتا نہیں کوئی تعلق کسی سے پرندے کو کبھی پنجرے سے محبت نہیں ہوتی

Ayeesha22
 

لفظ میری پہچان ، بنیں تو بہتر _! چہرے کا کیا ہے وہ تو میرے ساتھ چلا جائے گا _!

Ayeesha22
 

غلط فہمی دور کرنا بہت ضروری ہے بعض اوقات انسان اپنی سوچ کے مطابق دوسروں کے بارےمیں غلط گمان کر لیتے ہیں جبکہ بعض گمان غلط بھی ہوتے ہیں اس لیے خود سے کسی کے بارے میں غلط سوچنے سے پہلے اس سے بات کر کے غلط فہمی کو دور کر لینا ہی بہتر ہوتا ہے

Ayeesha22
 

غلط فہمی اگر دل میں زیادہ دیر رہے تو بدگمانی کو جنم دیتی ہے ۔۔۔ اور بدگمانی فاصلوں کا باعث بنتی ہے ۔۔۔!!

Ayeesha22
 

غلط فہمی اگر دل میں زیادہ دیر رہے تو بدگمانی کو جنم دیتی ہے ۔۔۔ اور بدگمانی فاصلوں کا باعث بنتی ہے ۔۔۔!!

Ayeesha22
 

بیٹیاں اگر روٹھ جائیں تو گھر سے رحمت روٹھ جاتی ہے-💕🍃

Ayeesha22
 

خوشیاں چھینے والے نہیں خوشیان بانٹے والے بنیے، ،کیونکہ کسی کی خوشی چھین کر آپ خود خوش رہیں یہ ممکن ہی نہیں

Ayeesha22
 

: فاصلے انسان کو دور ضرورکرتے ہیں
مگراچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے...(:

Ayeesha22
 

کاش کہ لوگ سمجھ سکیں کہ رشتے بنانا اصل بات نہیں۔۔۔۔۔۔ بلکہ اصل بات اُن رشتوں کو نبھانا ہوتا ہیں۔

Ayeesha22
 

ﻣﻨﺘﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﮨﻮﮞ ﯾﺎ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ، ﺩَﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﮯ ﺟﺎﺗﮯ

Ayeesha22
 

عالم کا امتحان اس کے علم کی کثرت سے نہیں ہوتا بلکہ دیکھنا چاہیےوہ فتنہ انگیز باتوں سے کیسے بچتا ہے۔

Ayeesha22
 

خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لیے ہر کسی سے ان کی امید نا رکھوکیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں

Ayeesha22
 

انسان دوسروں کا دل دکھے تو پرواہ نہیں کرتا جب اپنا دل دکھے تو بہت تکلیف ہوتی ہے اسے

Ayeesha22
 

اب دل پے لگ جاتی ہیں انھیں ہماری باتیں جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو اچھا لگتا ہے