زندگی میں بار بار سہارا نہیں ملتا ۔ بار بار کوئی جان سے پیارا نہیں ملتا۔ ہے جو پاس اسے سنبھال کے رکھنا۔ کھو کر وہ پھر کبھی دوبارہ نہیں ملتا۔
کاش تو پوچھے مجھ سے میرا حال دل ۔ میں تجھے ہی رولا دوں گی تیرے ہی ستم سنا سنا کر
وقت بہت ظالم ہے تجربہ دے کر معصومیت چھین لیتا ہے
وقت دیکھائی نہیں دیتا مگر دیکھا بہت کچھ دیتا ہے
اچھا وقت اس کا ہوتا ہے جو کسی کا برا نہیں سوچتا
وقت اپنے اصولوں پہ ازل سے ہے قائم امتحاں جس کا بھی لیتا ہے رعایت نہیں کرتا
ایک وقت تھا جب ہم سوچتے تھے کہ ہمارا بھی وقت آئے گا اور یہ ایک وقت ہے کہ ہم سوچتے ہیں وہ بھی کیا وقت تھا
کون کس کے ساتھ مخلص ہے وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے
روتا ہوا ہر لمہ مسکرائے گا صبر کر اے دل اپنا بھی وقت آئے گا
چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ
کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا طالب.
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے.
یہ شہرِ طلسمات ھے کچھ کہہ نہیں سکتے۔۔۔۔
پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ ھے کہ ابلیس۔۔۔۔۔
اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے....
جو کہتے ہیں میرا----یقین کرو.
: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى،
عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،
ایک سو سولہ چاند کی راتیں
اور تمہارے کاندھے کا تِل