Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

A  : تُو جو بھی بول مگر ہمكلام رہ مُجھ سے تُو جانتا ہے مُجھے چُپ سُنائی دیتی ہے۔ - 
A  : سسکیاں کس زبان میں لکھوں؟ ؟ . . آج الفاظ آبدیدہ ہیں. . .! - 
A  : ہوا کچھ نہیں _ بس ،،،، وہ چپ ہے _ میں اداس ہوں،،،، - 
A  : جب بھی اٹھا کہ ہاتھ اسے مانگتی ہوں میں کہتی ہیں زور زور---- سے آمین - 
A  : جب میں تنہا ہوں میرا ہاتھ پکڑ لے آ کر جب میں چپ ہوں تو وہ بادل سا برسنا - 
A  : ....لفظ کریں گے اشارہ جانے کا... تم آنکھیں پڑھنا اور رک جانا!!!❤ - 
A  : یہ مجھ میں کس نے۔۔بھر دی خاموشی میں تو وہ تھا جو بہت شور کیا کرتا تھا - 
Ayeesha22
 

تم ہنسو 😀 تو خوشی مجھے ہوتی ہے
تم روٹھو تو آنکھیں میری روتے ہے 😭
تم دور جاو تو بے چینی مجھے ہوتی ہے 😑
محسوس کر کے دیکھو محبت ایسی ہوتی ہے ❤For Bilal

Ayeesha22
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔 Bilal

Ayeesha22
 

آپ بےحد عزيز ہيں مجھ کو
اپنا بےحد خيال رکھے
Bilal❤️

Ayeesha22
 

جب سے ملا ہے تیرا ساتھ ہمیں ♡
زندگی تو کیا نصیب بھی بدلنے لگا ہے !
For my love Bilal❤️

A  : *❤مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر ❤* *❤ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤*  - 
Ayeesha22
 

ہم اپنے آپ میں گم تھے😇
مگر حیرت کی بات ہے 🤔
وہاں بھی تم تھے😍🙈
Bilal

Ayeesha22
 

تجھ سے محبت کے لئے تیری موجودگی کی ضرورت نہیں
میــــری رگ رگ میں تیـــــری روح کا احســـاس کافی ہے ❤
🌹🌹❤❤😘😘 😘😘❤❤🌹🌹
Bilal

Ayeesha22
 

😍پل پل کے پیار کا وعدہ ہے آپ سے😍
🙈اپنا پن کچھ زیادہ ہے آپ سے🙈
💖نہ سوچنا کہ بھول جائیں گے آپ کو💖
😉زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے آپ سے😉
Bilal ❤️

Ayeesha22
 

# ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﺘﺎ ﺗﻢ ﺳﮯ #ﺣﺴِﯿﻦ ﮐﻮٸﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ .
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﻮﺍ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
I love my dear Bilal Hasan ❤️

Ayeesha22
 

•آٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا•
•نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا•
Bilal ❤️

Ayeesha22
 

جتنی چاہت سے تجھ کو دیکھا ھے
اتنی چاہت سےکچھ نہیں دیکھا
اپنی آنکھوں میں دیکھ لینے دو
میں نے مدت سے کچھ نہیں دیکھا
Bilal ❤️

Ayeesha22
 

ایک تیری نظر جو میرا ساتھ دے جاناں
میں کسی اور کو دیکھنا بھی گناہ سمجھوں
Bilal ❤️

Ayeesha22
 

"میرى سب خواہشوں میں اول ہے💞
اسے جان بوجھ کر تنگ کرنا!!!!😘😍"
Bilal