💔کسی نے پوچھ لیا.....
اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو...
🔥🔥
میں نے کہا ❤دِل کو توڑنا پڑتا ہے.....🔥🔥
🔥🔥
لفظْوں کو جوڑنے سے پہلے ..........💔🔥
میں نے تجھے اس وقت چاہا جب تیرا اور کوئ نہ تھا
اور تم نے مجھے اس وقت چھوڑا جب تیرے سوا میرا کوئ نہ تھا
*آج وہی شخص کہتا ہے کہ بہت برے ہیں ہم*
*جو کہتا تھا تیرے بارے میں کوئی بات کرے تو برداشت نہیں ہوتی*
..😍😍👇👇👇
درد دل کی آہ تم نہ سمجھ سکـــــــو گے کبھی
ہر درد کا ماتم ســـــــرعام نہیـــــــں ہوتا .. ....
...........🌱وقت دفنا گیا🌱...........
🌱میرے شوق بھی , میرے ذوق بھی🌱
💔
تم تو لکھتے رہے میری آنکھوں پہ غزلیں!!!!!!
😔
تم نے کبھی پوچھا نہیں کے روتے کیوں ہو...
مرد کی دی گئ عزت
ہی محبت ہوتی ہے
کوٸی گروپ میں شادی ہی کرلے
مین نے نیا سوٹ پہن کے شوخیاں مارنی ہیں
😜😜😝😝
Allah hafiz D.d ki awaam shab bakhair