افسوس کی بات ہے آج 12 سال بعد دوسری کلاس کی کتاب کھولی کوا ابھی بھی پیاسا ہے
**
*سر درد زکام بخار*
*گروپ کے ڈاکٹر کہاں ہیں😕😕
ضروری نہیں
بندہ روز، نہائے
بس دل صاف ہونا چاہیے۔۔۔
(سردی کے ٹوٹکے)😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ اگر سب عاشق اکیلے چھپ چھپ
کے رونے کی بجائے ایک ساتھ مل کر روئیں تو ہمارے ملک میں پانی کا مسئلہ حل ہو جائے😂😂😂
کچھ لوگ اتنے دکھی گا نے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کر نے لگتا ہے😂😁
تمام دوستو سجنو ، خواتین و حضرات، بھائیو اور باجیو ، پرنس و پرنسسز، ڈولیوں
،بلیوں، چھوٹے بڑے بزرگوں اور فیک آئی ڈیز والے تمام حاجی عبدلغفوروں 😁
کو
السلام علیکم😛
پہلے سلام کا جواب دے دیں پھر آگے پڑھیں میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹائم نہیں لینا😛
ہم یہاں کوئی منجن بیچنے یا ھاضمے کا چورن بیچنے نہیں آئے نہ کسی مسجد کا چندہ لینے آئے ہیں اور نہ ہی میرے پاس پنج روپے کے پندرہ رنگ برنگے پکانے (غبارے) ہیں اور نہ تو میں نے کسی جلسے کی دعوت دینی ہے..😛
میں نے صرف آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ
آپ لوگ میرے پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں کیوں بند کر لیتے ہو
نہ کوئی لائکس نہ کوئی کمنٹس.
حد ہے ویسے.....😏😁
اس نے کہا میں اندر سے بہت ٹوٹا ہوا ہوں
میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی
پتہ نہیں اب میرے ساتھ بولتا کیوں نہیں
😃😃😃😃😃
میری کسی پوسٹ پہ غلط کمنٹ نہ کرنا 🙄
آج میرا پارا ایک سو چار پہ ہے
یہی سے چھتر ماروں گی👞👟👠👡👢
مجھے #سیکیورٹی فراہم کی جاۓ 😥☹☹🙄😏
کچھ لوگ مجھے #Kidnap کر کے اپنے #گروپ میں لے جانا چاہتے ہیں 😏😒😭😥😢
لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌
✨💗✍🏻😁
لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں
یا رب اُٹھا لے 😇
پوسٹ نہ کرنے والی عوام کو
😣🙄
اور پھینک دے ایسی جگہ جہاں
😉😉
اِنٹرنیٹ میسر ہی نہ ہو 😝😂🙆
پاکستان میں آدھے سے زیادہ بریک اپ تو خراب نیٹورک کی وجہ سے ہوتے ہیں۔😁
انا لیٹ میسج۔😒😈
کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے آتے ہیں
جیسے یوٹیوب پر پانچ سیکنڈ کا ایڈ ۔۔😂😂
آپکے یہاں سردی کی کیا سپیڈ ہے☺
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
2G 3G 4G 5G
لڑکا: I Love Uou
لڑکی: نہ بھرا سرائیکی وچ گل کر، میکون انگلش نہیں آوندی😕
لڑکا:کج نہیں میڈی بھین، دعا کیتی کر کشمیر دا مسلہ حل تھیی ونجے😂😅✌
پوچھنا تھا کہ🤔
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں
😁😂😜
ایکسکیوز می
گروپ کی کینٹین کونسے پاسے ھے
مجھے بہت بھوک لگ رہی ھے😀
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
😁🙈
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍
😂😂
ڈرو اس وقت سے جب میں نے انگلش پوسٹیں شروع کر دینی ہیں
😋😂🤣
آپ لوگوں نے ڈکشنریاں کھول لینی ہے ڈکشنریاں😂😂😂😂😛😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain