Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

زندہ ممبر حضری لگوا لیں..🤨
باقی لاشوں کو ٹکھانے لگا دیا جائے گا.
😁😁😜🤣😂

Ayeesha22
 

آپ اس وقت کس پوزیشن پہ ہیں؟
1۔شادی شدہ😉
2۔منگنی شدہ😋 3۔پیار شدہ😍
4۔سنگل شدہ 5._تباہ شدہ😢

Ayeesha22
 

اقبال تیرے شاہین آج کل مری میں برف پر اپنی جانو کانام لکھتے پھرتے ہیں
😜

Ayeesha22
 

وہ کہہ رہی تھی اسے کوئی #دوسرا مل گیا ھے😢🙁
اب اسے کیا پتا #دوسریI’d سے بھی #میں ہی ھوں😝😝😝

Ayeesha22
 

لڑکیوں شادی کے بعد اپنے ہسبنڈ کو کس نام سے بلاو گی اور لڑکوں آپ اپنی بیوی کو کس نام سے بلاو گے😁😁😁😁

Ayeesha22
 

مجھے میٹھے کریلے, گرم قلفی, اُبلی ہوئی چاکلیٹ, سپائیسی آئسکریم اور تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے. 💔🤪
😬😂...........or apko

Ayeesha22
 

سوچو اگر ڈاکٹر فلم بناتے تو فلموں کے نام کیا ہوتے
کبھی کھانسی کبھی سردی 😝
کہو نا بخار ہے 😋
ٹی بی نمبر 1😂
ہم بلڈ دے چکے صنم👊

Ayeesha22
 

انجیکشن کو دیکھ کر آپ کا reaction کیا ہوتا ہے 😝😜
ایک emoji میں بتائیں 😂😂😂😂😂

Ayeesha22
 

Mhb11 sir g ak option mazeed ad kr dyn all users k ki i.d py online/ofline ka ta k hmyn pta lg sky k jin ki post py hm cmts kr raha wo online b h k ni 😉😉😉

Ayeesha22
 

Assalam o alaikum d.d ki Awaam Allah pak sy dua h k aj ka din bht acha or brkton wala din guzra Aameen 🌹🌹🌹🌹

Ayeesha22
 

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z 😊😊

Ayeesha22
 

میں نے پوچھا :Damadam کی رونق کون۔۔۔۔😏
آج نیوز والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍
پھر پوچھا:
سب سے معصوم کون؟؟ 🙈
یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺
اور یہ سب آپکو اسلئے کہ
جاز والے کہتے ہیں
دنیا کو بتا دو 😍😜😛_. . .

Ayeesha22
 

دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜

Ayeesha22
 

follow done then me

Ayeesha22
 

😎😎😎😎😎

Ayeesha22
 

By by

Ayeesha22
 

😭😭😭😭😭

Ayeesha22
 

ایک میں کیوٹ ❤
اور میری پوسٹ پر کمنٹ کرنے والے کیوٹ🙈
باقی سب جن بھوت👹💀👽😂😜

Ayeesha22
 

کاش D.D کے لڑکے بھی پیارے ہوتے 😒🤫
👑lovely😉👑
جیسے ہم لڑکیاں پیاری ہیں

Ayeesha22
 

جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے🤓😉☺
اسکے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں
🤣😂😂😂😂😆🤓
Aysa e h na single boys