Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

چلو بتاؤ Wrong کو اردو میں کیا کہتے ہیں
جس نے ٫٫غلط،، بتایا اسے تھپڑ پڑے گا
😉😉😂😂

Ayeesha22
 

سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ D.D میں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝

Ayeesha22
 

بڑی #کوششوں کے بعد وہ #پہلی بار ہمارے #گھر آئی تھی
فراز ،،، 😢
امی بولیں :::
جا بیٹا #بہن کے لئے #سموسے لے آ 😭😭Oye hoye bechara boy

Ayeesha22
 

☁ ارے کوئی جاؤ ان بادلوں کو دلاسہ دو ☁
☔ بڑی بھول هوئی هم انہیں حالِ دل سنا

Ayeesha22
 

ڈیم کے لئے دس روپے Donate کرنے لگا😌
تو ٹیلی نار والوں کا مسیج آ گیا 😒
پہلاں ساڈے پندراں تے موڑ کاکا۔۔۔ 😱🙊 hye bechary boys

Ayeesha22
 

ایک سوال😁
جس نے گھڑی🕑 بنائی ہوگی اس نے ٹائم کہاں سے دیکھ👀 کے سیٹ کیا ہوگا🙄🤔..

Ayeesha22
 

پاکستان کی نوجوان نسل کے بگڑنے کی اصل وجہ؟
موبائل؟……میڈیا؟……انٹرنیٹ؟……
نہیں،،،بلکہ👈10th,,,11th,,,12th کلاس کی اردو کی غزلیں اچھے سے اچھے بچوں کو عاشق بنا دیتی ہیں...
مثال :
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جماۓ رکھنا غالب
کیونکہ نقاب ہو یا نصیب سرکتا ضرور ہے
بتاؤ بھلا👉
یہ غالب ہے یا عمران ہاشمی💯😏😜😋

A  : Happy Rain d.d ki awaam - 
Ayeesha22
 

رشتے نبھانے کے لیئے وعدوں اور قسموں کی ضرورت نہیں
صرف دو خوبصورت دلوں کی ضرورت ہوتی ھے
ایک اعتماد والا۔۔۔دوسرا احساس والا

Ayeesha22
 

Ok gys nashta ka time

Ayeesha22
 

عورت بگڑ جائے تو خاتم طائی۔۔
عورت کو کمزور مت سمجھو۔۔
عورت نہ ھوتی تو دنیا کا کوئ گھر آباد نہ ھوتا۔
عورت مرد کی وہ طاقت ہے جسے آج تک مرد نے تسلیم نہیں کیا۔۔
عورت خدا کی نعمت ھے۔
عورت کے روپ میں تمام ماؤں ،بہنوں ،بیٹیوں ،کو میرا سلام۔۔

Ayeesha22
 

Me ununverified follwrs ko unfollow krna ka soch ri hn jldi sy apni i,d verified kr lo thnks 😉😉

Ayeesha22
 

بیٹے اگر اولاد نرینہ ہوتے ہیں تو بیٹیاں بھی اولاد نگینہ ہوتی ہیں اور ان نگینوں کو ٹھیس نہیں لگنی چاہیے چاہے وہ اپنی ہوں یا پرائی _!

Ayeesha22
 

اپنی تہذیب کا پیمانہ جھلکنے نہ دیا،
میں نے سر سے کبھی آنچل کو سرکنے نہ دیا،
پرورش گھر میں سلیقے سے ہوئی ہے میری،
میری ماں نے میرے قدموں کو بہکنے نہ دیا😍😍

Ayeesha22
 

ہر انسان کی ایک اصلیت ہوتی ہے جو تنہائی میں اور اپنے سے کمزور کے ساتھ معاملہ کرتے ہوئے ظاہر ہوتی ہے؛؛؛💞💞💞

Ayeesha22
 

جو لوگ شدت درد میں بھی رب کی رضا کا مزہ ڈھونڈ لیتے ہیں وہ تا حیات سکون میں رہتے ہیں •"

Ayeesha22
 

آپ لوگوں کا پیـــار مجھے کھینچ لاتا ہے😝 🙂☺🤚🏿
ورنہ مجھےکونسی "سیلری"ملتی ہے😏
پوسٹ کرنے کی😂😑🤭🤟🏿

Ayeesha22
 

اپنے ھر عمل سے پہلے اپنی نیت کا رخ درست کرلیجئے ۔اسے اللہ کے لیئے خالص کرلیجیئے، کیونکہ درست سمت ھی درست منزل تک لے جاتی ھے۔نیک نیتی کا راستہ خیر کا راستہ ھے ، جو سیدھا رب کی رضا سے جاکر ملتا ھے۔

Ayeesha22
 

جب موبائل سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہو جائے تب لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں
🙂

A  : آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے💸♥️ ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے♠ -