Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے💸♥️
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہے♠

Ayeesha22
 

میری پوسٹ پر کچھ لوگ لازم کمنٹ کرتے ہیں ان لوگوں کا دل سے شکریہ 😊..

A  : " اور پھر اللہ پاک نے فرمایا اے موسیٰ میں اولاد کے ذریعے بیٹی بھیجتا ہوں  - 
Ayeesha22
 

اگر آپ کسی کی چاہت ہیں یقین کیجئے یہ بھی بہت بڑی نعمت ہے خدا کی طرف سے کیوں کے کچھ لوگ اس نعمت سے بھی محروم ہوتے ہیں 💜❤️

A  : کئی سال پرکھنے سے یہ ادراک ہوا ہے روٹھ جانے سے کبھی ملتا نہیں کچھ - 
Ayeesha22
 

عجیب عجیب گانے آج کل بن رہے ہیں
"میں جو جی رہا ہوں وجہ تم ہو"
کمبخت آکسیجن کی کوئی ویلیو ہی نہیں رہی
😂😂😂😂🙊🙊🙊🙊

Ayeesha22
 

یاد رکھیں محبت #اندھی ہوتی ہے لیکن..😜🙂
#محلے والے نہیں لہزا احتیاط کریں
😜😛😀😁

Ayeesha22
 

کسی کو مجھ سے مسئلہ ہے😯😬
تو وہ مجھے بلکل نہ بتائے 😒😞😟
کیونکہ میرے اپنے بہت سے مسئلے ہیں
شکریہ😶😒😏😛
😀😂😜😀😁😕😕😕🤨😂😂😂😃😄😅😂

Ayeesha22
 

رکشے کے ساتھ لٹک کر اگلے چوک تک جانے والے عاشق بھی محبوبہ سے سوئیزر لینڈ سے نیچے بات نہیں کرتے۔
😂😂😂
😋😎

Ayeesha22
 

آج کا سوال
اگر میرا نام “میں “
اور آپکا نام “آپ “ ہو
تو بتائیں میں پاگل یا آپ😉😜😂🤣

Ayeesha22
 

Kahan kahan barish ho rahi hai??
☔☔💧💧💧☁☁⛄⛄

A  : Dil ki batyn dil jany - 
Ayeesha22
 

لڑکی : کیا آپ مجھے پٹا کے دکھا سکتے ہو ؟😌
دوکاندار : میڈم بندہ کوشش تو کر سکتا ہے اب آپ پٹو یا نا پٹو یہ آپ پہ ڈیپینڈ کرتا ہے☺
لڑکی : ( گال پے زور سے تھپڑ رسید کرتے ہوئے ) او بھائی صاحب اے دوکان کاندی اے ؟😬
دوکاندار : میڈم جی پٹاخوں کی 🎉🎊🎇
لڑکی : تو پھر پٹاکے دکھا نا😡

Ayeesha22
 

بابا جی کہتے ہیں.
کہ جن کو یہ پتا نہیں لگتا کہ رضائی میں ٹھنڈ کدھر سے آ رہی ہے۔
۔۔
وہ بھی لڑکی کو کہتے ہیں ۔۔۔
پلیز مجھے بتاو پریشان کیوں ہو۔
۔
میں کوئی حل نکالتا ہوں 😂😂😂😂🤣

Ayeesha22
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😁

A  : Mera pass tum ho for my love - 
Ayeesha22
 

😔😔😔😌😔😔😌😔😌😔😌😔

A  : Bilal g i miss you so much Bali - 
Ayeesha22
 

میرا تیرے بِنا ھندا نہیں گزارا 😑
وے مِس یو ایناں سارا 🙈🙈Bali

Ayeesha22
 

کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں
کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے
اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی ❣
🍁🍂