❤ صرف کافور کی-----خوشبو ہوگی ہر سو,
تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دیں گے مجھے. ❤Bali
کہاں ہو تم چلے آؤ___________________😞
تمہیں دل نے پُکارا ہے_________________😞
دنیا کی چاہتیں تو کسی اور کو دے دے مالک
مجھے بس وہی اک شخص چاہیے۔
... سنو لوٹ آؤ گئے کیا؟؟؟
.... اگر میں کہوں اداس ہوں Bilal Hasan 😭
خواب ہار جائيں تو آنکھوں ميں دھيرے دھيرے کبھی نہ ختم ہونے والی تھکن اُترنے لگتی ہے...!
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____❤
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔

😴😴😴😴
Jo bhi follow kry ga us ki post py cmts nd likes kron gi 😁😁😁
Assalam o Alaikum dmd ki Awaam happy sunday
😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴😴
Shab bakhair
تیرے لہجے میں بات کرنی ہے
آج ممکن ہے احترام نہ ہو . ☺️
وہ میرے ساتھ ہی جچتا ہے😍😍
میں نےایڈٹ کرکےدیکھا ہے🤪💖
اقبال ۔ توں شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
تے شاہین صاحب رات نوں پر لمکا کے فون تے کہہ رہے ہوندے ۔ جانو میں آپکی گودی میں شر رکھ کر شو جاؤں 😒😒😕😕
پندرہ منٹ ہو گیۓ موبائل لے کر بیٹھی ہوں لیکن دماغ میں کوئ پوسٹ نہیں آ رہی ۔ 😩
یا تے میرے تے پھپھو نے تویت پا دیتے 😧😧
یا فیر میرے دماغ دا شیطان اپنے بچیاں کول چلا گیا موسم سرما دیاں چھٹیاں گزارن لیئ 😢😢
#سارا �😩
کسی شہزادے کی کھوج میں نکلی تھی😊🔥
نہ جانے کس جن کو چھیڑ بیٹھی ہوں😂😏

ﻣﯿﮟ ﺍِﺱ لیے ﺑﮭﯽ ﺍُﺳﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﻧَﮩﯿﮟ ﭘﺎتا
ﺟﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﭘُﻮﭼﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﻮﻥ؟ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻮُﮞ ﮔﺎ ﻣﯿﮟ
#__janiii🙄💔🤐
اسے یہ شکوہ تھا کہ میی اسے سمجھ نا سکا۔
اور مجھے یہ مان تھا کہ میی فقط جانتا اسی کو تھا.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain