Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

بیوفا تم نہی۔
بدنصیب ہم نکلے ۔

Ayeesha22
 

اگر فرصت میں یاد کرنا ہو تو مت کرنا۔
ہم تنہا ضرور ہیں مگر فضول نئ ۔

Ayeesha22
 

Qismt ki baat h koi jeet gya dil ki basti koi khud sy har gya

Ayeesha22
 

آج اتنا محسوس کیا خود کو۔
کہ جیسے لوگ دفنا کر چلے گئے ۔

Ayeesha22
 

انتظار ہمیشہ رہے گا تمھارا ۔
بس اب آواز نہی دیں گے۔

Ayeesha22
 

Aashi
جو پہنچے تجھ تک راستہ ۔
ہر اس راستے کو خدا حافظ ۔

Ayeesha22
 

چلو ہم چھوڑ دیتے ہیں انہی کے حال پر ان کو۔۔۔۔😢
کبھی تو وہ بھی پوچھیں گے۔۔۔کہ تم کو کیا ہوا آ خر۔۔۔۔🙄

Ayeesha22
 

-•"اپنے جانو سے فرصت مل جائے تو میری پوسٹ پہ بھی آجایا کریں__،"😒
❝ ♥#saar saar marna shariqaa noo😎😎✌💥 ❞

Ayeesha22
 

زہر لگتی ہے نہ میری پوسٹ؟؟؟ 😒😒
تو کھا کے مر جاو نہ😡😡😡😝

Ayeesha22
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂

Ayeesha22
 

اوئے ھوئے
ماشاء اللّٰہ 😍😍
کچھ نہیں تسی اپنا کام کرو
میری ذرا شیشے تے نظر پے گئ سی😍😘😝😋😜🙈🙈

Ayeesha22
 

آنکھیں' عِدت میں ہیں😔
خواب' وفات پاگئے ہیں💔🔥

Ayeesha22
 

کوئی ایسا وظیفہ ڈھونڈ کے دو ۔۔
۔جو خود پہ پھونک کے مر جاؤں.
#__janiiii💔😓

Ayeesha22
 

مجھکو ڈر ہے__ ترے بچھڑنے کا،
جا بچھڑ جا کہ__ میرا ڈرجائے..
#__janiiii😕😔

Ayeesha22
 

ریزہ ریزہ کر کے بیکهیر دیتی ہے,
----janii----
بے پرواہ لوگوں سے.......بے پناہ محبت.

Ayeesha22
 

ہر روز بیھٹے جاتے ہیں بس اک ہی سوچ تنہائی میں
کہ کب کوئی آۓ اور پوچھے دوست آخر بات کیا ہے
#janiii🙄

Ayeesha22
 

💔مجھے لگتا ہے کہ میرے خواب ادھورے رہ جائے گے😭
💘😭مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہو گی ....💘💔😭
#_janiiii🙄💔

Ayeesha22
 

اور اُس رات پہلی بار میں نے اپنے لیے دعا کی کہ میرا دل پتھر ہو جاۓ تاکہ میں کبھی کسی کی جھوٹی محبت پر یقین نہ کر سکوں🙂💔
#_janiiiii

Ayeesha22
 

جب بھی فرصت ہو بات کر لیجئے
#janiiii🙄
آپ کی راہ _____ تک رہا ہے کوئی

Ayeesha22
 

*خاموشی کو بنا لیں گے انداز بیاں اپنا..*
*نہ بولیں گے نہ کسی کو ناگوار گزرے گا*...