Damadam.pk
Ayeesha22's posts | Damadam

Ayeesha22's posts:

Ayeesha22
 

😭😭😁😁😁😭😭😭😁😁😁😭😭

Ayeesha22
 

Ok gys me ja ri hn me ny kisi sy bat ni krni

Ayeesha22
 

Sara din guzr gya us ny ak call ni ki kun

Ayeesha22
 

Koi itna ignore kesa kr skta h 😩

Ayeesha22
 

Ye ❤ kun 💔

A  : *درد میں تو ویسے بھی بہت دم ھوتا ھے ... انسان کو زندہ رکھتا ھے ... کبھی مرنے - 
Ayeesha22
 

😭😭😭😭

Ayeesha22
 

ڈاکٹر مریض سے:
اب تو آپ خطرے سے باہر ہیں
پھر بھی آپ اتنا ڈر کیوں رہے ہیں؟
مریض: جس ٹرک سے میرا ایکسیڈنٹ ہوا
اس کے پیچھے لکھا ہوا تھا
”سوہنیو! زندگی رہی رے فیر ملاں گے“ 😭

A  : Mashaallah - 
Ayeesha22
 

Suno

Ayeesha22
 

کچھ لوگ بلاوجہ ہی اچھے لگنے لگتے ہیں
جیسے آپ سب کو میں 🙊🙈😍😍
.😂😂

Ayeesha22
 

کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے.. اقبال تیرے شاہینوں سے🙄🙄
اور کہتے ہیں۔۔
جانو تم نہ ملی تو زہر کھا لوں گا۔۔😂🤣🤣🤣😂😆😆

Ayeesha22
 

بارش کا پانی ایک پیتل کے برتن میں اکٹھا کر کے اسے تین رات چاندنی میں رکھیں اس کے بعد اسے سر کے بالوں میں لگائیں
آپ کے بال گیلے ہو جائیں گے
😂😂😂😂

Ayeesha22
 

اس وقت %99 لوگوں کا
موبائل سائیلنٹ پہ ہے۔۔۔ہے ناااااا؟؟؟
😂
ShôNà.

Ayeesha22
 

Bttameez some peoples use bad comts in this site damadam

Ayeesha22
 

ہم جواب نہ دے کر
جواب ہی تو دیتے ہیں🔥

Ayeesha22
 

میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ھے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود قائم رھے.🙂Ayeesha

Ayeesha22
 

دعائیں مانگتے تھک مت جانا
کبھی یہ مت کہنا کہ: ”ہماری تو رب سنتا ہی نہیں.“
ارے! ایک وہی تو ہے جو سنتا ہے
دل سے مانگو تو وہ ضرور دیتا ہے🥀♥️
Ayeesha noor

Ayeesha22
 

follow done

Ayeesha22
 

زخم دینے والے نہیں
زخم بھرنے والے بنو