کتنی مبارک ہے وہ نظر جو اپنی خامیاں اور دوسروں کی خوبیاں دیکھتی ہے
جنہیں احساس ہی نہ ہو
اُن کے ساتھ گِلے کیسے
شِکوے کیسے
عزت ايک مہنگی چيز ہے
اِس کی اُميد سستے لوگوں سے نہ رکھيں
اُس شخص کے لیے جنت
کی خوشخبری ہے، جس کے نامہِ اعمال
میں کثرت سے استغفار ہے

ہائے ہم زندگی سے ہارے لوگ
احتجاجاً اُداس رہتے ہیں
کیا کہیں کچھ نہیں ہے کہنے کو
ہاے کیا غم مِلا ہے سہنے کو
😢
kya likhon
شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو
جو بسوں کی سیٹوں پہ لڑکیوں کے نمبرز لکھ جاتے ہیں
میں نے کتنی بار کال کی سب بند تھے 😏🙄
💖ہم ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے تم سے
⚘ایسی ہے محبت میرے دل میں تیرے لئیے⚘..Bilal Hasan
اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
تمہاری کسی اور سے سیٹنگ ہوجانی
😂😂😂😂
لمحے لمحے میں بسی ہے تیری یادوں کی مہک!!
یہ اور بات ہے کہ نظروں سے دور رہتے ہو تم
بظاھر تو بڑی رنگیں ھے _______آنکھ کی دُنیا
ویرانی اندر کی، ایک قلب جانے، ایک ربّ جانے
Jalny walon jalo my 65 follwrs
رشتوں کو کچھ اس طرح سے بچا لیا کرو🍁🍁
کبھی مان جایا کرو تو کبھی منا لیا کرو❣️
زندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا ہے ۔۔!!
درد میں اکیلے ہیں،خوشیوں میں #زمانہ ہے ۔۔
انسان بھی نمک کیطرح ھے -
لوگ حسب ضرورت استعمال کرتے ھیں •

جو آنا چاہو ہزار رستے، نہ آنا چاہو تو عذر لاکھوں
طویل رستا، مزاج برہم، برستی بارش، خراب موسم
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain