السلام علیکم. ! ایک دوسرے کیلۓ دعا مانگنا الله پاک کو پسندیدہ اور قبولیت والا عمل هے. میری دعا ھے کہ اللہ پاک آپ کو اچھی صحت، کامل ایمان اور دنیا و آخرت میں سرخرو فرماۓ. (آمین . صبح بخیر .
#Shah ماچس کی تیلی میں سر تو ہوتا ہے پر دماغ نہیں ہوتا اس لیے ذرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے پر انجام اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے حاسد کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے اللہ کی عطا کردہ نعمتوں پر اسکا شکر ادا کرنا سیکھیے یقینا حسد سے بچ جائیں گے
جب آپ کے حالات بہتر ہوتے ہیں تو سب آپ کے ساتھ ہوتے ہیں بات بات پر محبت کا احساس جتلایا جاتا دن میں کئی کئی بار آپ کا حال پوچھا جاتا مگر حالات خراب ہوں تو کوئی آپ سے بات کرنے کی زحمت بھی کرنا گوارا نہیں کرتا. Ayeesha Noor 😢😭😩