والله کیا منظر ہوگا
تمہارے آنسوں ۔۔۔ اور میری میّت ۔۔
بس ایک بار وہ پوچھ لے کہ کیسے ہو
گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دوں ۔۔
ایک دن کہو گے اسے کیا ہوا
کل ہی تو بات ہوئی تھی
ﺁﺅ ﮔﮯ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ...؟؟
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﮯ ..
💔
تمہاری بے رخی
ایک دن جان لے لیگی میری ...! 😩😭💓
انتظار ہمیشہ رہے گا
بس ... آواز نہیں دینگے ۔۔؟
میں نے پاؤں بھی پکڑ کے دیکھے تھے
محبّت بھیک سے نہیں ملتی ...!
میں "اذیت" میں تھی ،
وہ "قہقہوں" میں تھا ..!
😰
کسی غریب قبیلے کی آبرو کی طرح
ہمارا درد کسی درد میں شمار نہیں ...!
kbhi dykho gy kafan ki grha khol kr mera chehra
bnd ho gi wo ankhyn jnhyn tum roz rulaya krty thy
*اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کے لیے یہ سوچ کر*
*کہیں خدا ان سے میرے آنسوں کا حساب نہ لے لے
🍁جب بھی لوگوں کو محبت سے ملتے دیکھا
وہ شخص مجھے بہت یاد آیا 😭
ﺑﭽﮭﮍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺭﺑﺪﺭ ﻧﮧ ﮨﻮ
!!..ﺟﺎﺋﮯ
اے ﻣﯿﺮﮮ ﺧﺪﺍ ﺍﺳﮯ اپنے ﺣﻔﻆ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﻣﯿﮟ
!!..ﺭﮐﮭﻨﺎ-
😭
"کاش___ میری کمی نے,,,
"تجھے بھی___اداس کیا ھوتا.
😭
آپ سے ناراض ہو کر_____ کہاں جائیں گے ۔۔۔۔۔
روئیں گے, تڑپیں گے, اور پھر لوٹ آئیں گے۔۔۔۔۔۔
Ok gys me ab jati hn phr milty hain takecare
کون بنے گا کروڑ پتی
آج کا سوال
جنّات کونسی زبان بولتے ہیں؟
ايک بات تو بتائيں ؟؟؟؟
اگر کوئی میری پیاری سی آنکھوں 😍میں ڈوب کر مر گیا تو ۔۔۔۔🙈🙈
مجھے جیل تو نہیں جانا پڑے گا نا 😅😅
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
جس دن گھر والوں سے ناراض ہوکر
کھانا پینا چھوڑ دوں۔۔
اس دن گھر والے بریانی بنا لیتے ہیں۔😓😰😰😰😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain