#Shah
", بہت سکون ملتا ہے کچھ الفاظ کاغذ پر اتار کر ,"
چینخ بھی لیتا ہوں__اور__آواز بھی نہیں اتی.۔!
زندگی میں ہمیشہ وہ مقام حاصل کریں کہ لوگ آپ کو بلاک کرنے کی بجائے سرچ کریں ☺
زندگی میں ہمیشہ وہ مقام حاصل کریں کہ لوگ آپ کو بلاک کرنے کی بجائے سرچ کریں ☺
سُنو سالگرہ 🎂🎉🍻
کب ہے تمھاری 🤔
سچ سچ بتانا ??
MiNe:14 feb
اب وہ ہر جائی کسی اور سے کہتا ہو گا
تم میری جاں ہو بھلا تم کو بُھلا سکتاہوں۔
آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں
محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
دلوں میں فرق آئیں گے تعلق ٹوٹ جائیں گے
جو دیکھا جو سنا اس سے مکر جاؤں تو بہترہے۔
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلوبات کرکے دیکھتے ہیں۔
محبت ان دنوں کی بات ہے فرازؔ
جب لوگ سچے اورمکان کچے تھے