_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺 اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*
_
_*
_*🌻*SUBHA BEKHAIR*



A❤
" " کہیں تو لکھتی ہوگی وہ اپنی دل کی چھپی باتیں " "
" " کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام بھی ہوگا ع ش ق❣
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور قیامت کے دن اعمال کے ترازو میں بوجھل اور باوزن ہوں گے، وہ کلمات مبارکہ یہ ہیں «سبحان الله وبحمده، سبحان الله العظيم» ۔“
Good Morning

💖پاگل نہیں تھے ہم جو تیری ہر بات مانتے تھے۔۔۔
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه💐*_
'JUMAH MUBARAK !

💕دیدار یار نہیں ہوتا تو یہ لب بھی نہیں مسکراتے
💜
💕آ بھی جاو کہ مسکراہٹ ______تیرے انتظار میں ہے...
کچھ لو گ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں
اداسیاں،تنہا ئیاں ،اذیتیں اور انتظار۔
فاصلہ اتنا کہ_____ ان کو دیکھ بھی نہیں سکتے......!!
قربتیں ایسی کہ وہ رگ رگ میں رھتے ھیں ھماری....!!
ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ ا پنی بھی غلطیاں تھی__!!!
۔
لکیروں کو مٹانےچلے تھے کسی کو پانے کے لیے_😢_!!!
۔💔💔۔


*🌷🌷🌷 آج کــــی پہلی بـــــات🌷🌷🌷*
دنیا میں اکثر لوگوں کی وفا وہاں تک ہوتی ہے جہاں تک ان کا مطلب ہوتا ہے۔۔۔۔
*"_"* GOOD MORNING «»



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain