جن لوگوں کے خیالات اچھے ہو وہ کبھی تنہا نہیں ھوتے
خون کی ندیاں بہانے سے وہ شہرت حاصل نہیں ھوتی جو صرف ایک آنسو پونچھ دینے سے ھوتی ہے....-
Good Morning
اتنا بھی خوبصورت نہ ہوا کر اے موسم
اب ہر کسی کے پاس محبوب نہیں ہوتا.
جیو ے جیوے جیوے پاکستان
پا کستان پاکستان جیوے پاکستان۔
💚GOOD MORNING 🇵🇰💚
*ہم وہ لوگ ہیں*
*جو*
*تبلیغ تو "محبت" کی کرتے ہیں*
*لیکن*
*تقسیم "نفرتیں" کرتے ہیں!!!*
*مرشد..!*
تمھاری یاد کی خشبو میرے دامن سے لپٹی ہے
بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سوچتے رہنا
*اے کاش تم سمجھ سکتے محبت کے اصولوں کو...!💔*
*کسی کی سانسوں میں سما کر اُسے تنہا نہیں کرتے.....!¡*💔