کلے کارے رہ جاندے آ
دکھ وی سارے سہہ جاندے آ
کوئی کسے دے وس دا نیں
آیوی منہ تے کہ جاندے آ
تمہیں بھی حقیقت نے رولیا ہے کیا
تم بھی خاموش ہو آب میری طرح
کھونے والوں کے پاس نہیں ہوتے رونے والے
کاش اٹھ کے سمجھاۓ بے خواب سونے والے
آزقلم
خدا کے لیے چھوڑ دیا تھا تم کو میں نے
کیا تم اب خدا کے بن گئے ہوں؟
ہماری مان ہمیں خود پہ اختیار نہ دے
کہیں تمہیں یہ مسلسل جنون مار نہ دے
کہا تھا طیش میں ، میرے بغیر عُمر گُزار !
اور اب یہ فکر کہیں واقعی گُزار نہ دے
ہم سب لوگ محتاج ہوگئے ہیں
محبت کے
آپنی بیکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں
آپنے گزرے ہوئے آیام سے نفرت ہے مجھے
جون ایلیا ء
How are you all
تلخ حقیقت کو رسوا ہونے دو گے؟
کیا تم خود کو تباہ ہونے دو گے
سبھی حکم مانو گے تم خاموشی سے
کیا سبھی کو خود پہ تم خدا ہونے دو گے
آزقلم


Good morning
Good by damadam
بس تم کو ہی معلوم نہیں ہوتا
لوگ تو چہرے پڑھ لیتے ہیں
☹️
صبح بخیر
اب کہنے کو کچھ نہیں باقی
ہم اب رسمن خدا حافظ بھی کیوں کہے
آزقلم
قسم خدا کی دل دعائیں خیر دے گا تم کو
تو آ کے دل توڑ جا پھر سے



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain