ہے نسیم بہار گرد آلود خاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
جون ایلیا ء
عجیب ہے بے قراری کا حال کہ ہم تجھ کو خواب میں بھی یاد کر رہے ہیں
در دیوار سے لگ کے تیری صورت تجھ سے بات کر رہے ہیں

وہ جو عادی ہوجاتے ہیں تنہائی کے
وہ جو درد کے پجاری ہوجاتے ہیں
خوشیاں پھر ان کے پاؤں پڑتی ہیں
لیکن وہ پھر خوش نہیں رہتے


محسوس اب طلب حیات بھی نہیں کرتا
وہ شخص اب کوئی فریاد بھی نہیں کرتا
کسی سے گفتگوں بے کار بھی نہیں کرتا
راس آگئی تنہائی بھی مجھکو
وہ بھی اب محفلوں سے اتنا پیار نہیں کرتا
راکھ ہوجائے اب ہم عشق
کوئی ہمیں اب یاد بھی نہیں کرتا
داستاں ختم ہونے والی ہے
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم میری آخری محبت ہو
جون ایلیا ء
خاموشی کہہ رہی ہے میرے کان میں کیا
آ رہا ہے میرے گمان میں کیا
مجھکو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
جون ایلیا ء
میں تو اک جہنم ہوں
پھر کیوں رہتا ہے تو مجھ میں
سید جون ایلیاء
خدا کرے سب کے پیار سبھی کو مل جائیں
خدا کرے بس تمہیں میری کمی ہوں
🖤
مکمل تنہائی تھی اور میسر بھی نا تھا وہ شخص
محفل میں خوش باش تھا دل سے لگایا ہوا
آشک
دلفریب نظاروں کی چمک ایک طرف
میری جدائی تنہائی ایک طرف
معجود ہے خدا ہر جگہ اور معبود بھی ہے
یہ چاند تارے سورج آسمان ثبوت بھی ہے
اچانک انجان بن گیا تھا
وہ کسی اور کی جان بن گیا تھا
صبح بخیر

Zalmo mare post ko lik bi kr dya karo
Whatsapp kon kon yoz krta ha
Aj phir tum pa pyar aya ha ba had or ba suhmar aya ha
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain