اک روز کوئی آئے گا لے کر فرصتیں 💞
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی🥀




https://vm.tiktok.com/JFaNXmD/ isko like or follow krdein




بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو!!!❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤
ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﻗﺴﻤﺖ ﻧﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ
ﻭﺭﻧﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺗﯽ
اتنی محبت ہے تم سے
میں کسی کو تمہارا نام لینے بھی نہ دو
سوچا تھا اب نہ کریں گے پیار کسی سے ہم
تیری ادائیں دیکھ کر نیت بدل گئی
کبھی یہ نہ سمجھنا تیرے قابل نہیں ہم
ترستے ہیں وہ لوگ جن سے میلتے نہیں ہم🔥
کاش کے روح کی جگہ تم ہوتے میرے جسم میں
جب تم چھوڑ کر جاتے تب ہم مر توجاتے💔
اس نے کہا پاگل ہو تم۔۔ ۔
میں نے کہا بے شک پر تمہارے لئے۔۔۔
🌺🔥🥀 Rajpoot 🥀🔥🌺
خون بہانا پڑا اپنا
رگوں میں بس گٸ تھی وہ
🌺🔥🥀
دل بہت کرتا ہے ہنسنے کا لیکن
کسی کی کمی رلادیتی ہے💔
"مجھے ملنا ہے تم _ سے اس جہاں میں.🍀🌸
جس جہاں میں بچھڑنے کا رواج نہ ہو"!❤✌
_________💕💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain