بات ختم ہو گی قبر کی مٹی پے
ہم تجھے زندہ بھول نہیں سکتے 🔥
*مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے* 🙂🥀
*رونا لوگ سیکھا دیتے ہیں* 🙌
💞💕💕بہت لمبی گفتگو___کرنی ہے تم سے
تم آ جائو میرے پاس پوری زندگی لے کر💞💕💕💕
میں نے ایک افواہ سنی ہے لوگوں سے!
تم میری تصویر سے باتیں کرتی ہو 🔥
``` ✨ کوئی بنتا ہی نہیں میرا. 😓
🌚 بے شک تم اپنی مثال لے لو.
اداس 💔 ✨```
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥
جو فنا هو جاؤں تیری چاہت میں تو غرور مت کرنا ..
یہ اثر نہی تیرے عشق کا ،میری دیوانگی کا ہنر ہے
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
:❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !
کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔😥
تھی بھی تو کیا تھی خواہش
میری
کہ وہ ہو تو صرف میرا ہو
دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں کی طرح
۔وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا دیکھ کر💔
منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال کر..💔
💕دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
💕ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💕
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕
تمہیں محبت کہاں تھی بس عادت تھی
ورنہ میرا پل بھر کا بچھڑنا تُمہارے لۓ عذاب ہوتا۔۔۔💕
وہـــی ہوا نہ تـــــــیرا دل بـــــــــھر گیا ___ھم سے !!
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain