میرا سبق بن چکے ہو تم❤
یاد نہ کروں تو سزا ملتی ہے۔۔
🙏*انمـــͫــͣــͥـــول*🙏
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں💓
گلے ملنا یا نہ ملنا تیری مرضی ہے
تیرے چہرے سے لگ رہا ہے کہ تیرا دل کر رہا ہے♥️🔥

*. ہم جو بھی چیز رکھتے کمال کی رکھتے ہیں 💖 💯
*. یقین نہ آئے تو 👆
*. خود کی مثال لے لو 💓👉😎
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢
کوشش توہوتی ہے کے تیری ہرخواہش پوری کروں.......
لیکن
ڈرلگتا ہے کے توخواہش میں مجھ سے جدائی نہ مانگ لے...💡�.
یقین مانو نہیں فرصت ہمیں کچھ اور کرنے کی
تیری یادیں ،تیری باتیں ہمیں مصروف رکھتی ہیں
😐😶
"ساری دنیا کی محبّت سے کنارا کر کے۔۔۔۔💕
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے۔۔۔💕
کس کس طرح سے چهپاؤں تم کو
💔
میری مسکراہٹ میں نظر آنے لگے ہو تم
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤

زندگی آنسو بن کے ٹپک رہی ہے آنکھوں سے..!!
کسی کی یاد اتنا رولائے گی کبھی سوچا نہ تھا..
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
تو مجھے خواب میں ملتا ہے یہی کافی ہے.!
میں تجھے سامنے دیکھوں گا تو مر جاؤں گا.!
💔
*تیری حسیں نگاھوں _______کے تبسم کی قسم*
*سو بھی جاوں تو تیرے ____خواب جگا دیتے ھیں*
🤘

اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
'🍁۔❤
*اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥*
*بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain