روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔

!تیرے پیار ❤️سے ہے________زندگی میں رونق
اِسی لیۓ اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں❤️
ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ💖
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ_💖

ہمت نہیں ہوتی اب دل میں کسی کو بھی بسانے کی
ہر شخص ہے یہاں دل میں بس کر دل کو توڑنے والا
بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو! اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بےوفا ہے تو عشق کا کیا قصور...!!
نہ جانے کہاں سے آتا ہے لوگوں میں غرور
آخر ہم بھی تو اسی خدا کہ بنائے ہوئے ہیں...
ہمیں ہے شوق جی بھر کے تمہیں دیکھیں گے..
تمہیں شرم آتی ہے تو اپنی آنکھوں پہ ہاتھ رکھ لو...
*"بس جاتے ہیں دل میں اجازت لیے بغیر ___!!"*❤
*"وہ لوگ جنہیں ہم زندگی بھر پا نہیں سکتے ___!!"*❤
" ﺗﯿﺮﯼباتوںﺳﮯ ﺟﮍﺍ ______ھﮯ ﯾﮧ❞ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ❝ ﮐﺎ💕
" توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ❞دل کی دھڑکن💕

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔
ہمارا مسکرانا بس درد کو چھپانے کا بہانہ ھے_-😁😁
ہمارے جیسے ہونے کی کبھی خواہش مت کرنا💔🖕🏻🖕🏻
💕💕Ashi💕💕
اے زندگی تجھ سے بھی شکایتیں بہت ہیں .....💔
سنبھل جا ورنہ تجھے بھی چھوڑ جاوں گی....... 💔
💕💕Princess 💕💕
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!😱
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ_____!!!💔
💕💕Princess 💕💕
وہ کلائی میں گھڑی تو پہنتے ہیں شوق سے 😍
بس جناب وقت کی قدر نہیں کرتے 🙁💔
دھڑکنوں کو بھی راستہ دیجیئے صاحب

آپ تو سارے دل پے قبضہ کیے بیٹھے ہیں❤❤


*💔مجھے اُمید ھے کہ تم لوٹ کہ ضرور آو گے💔*
*💔چاھے وہ دن میری موت کہ کیوں نا ھو💔*
بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain