جب وزیر اعظم @ImranKhanPTI پارلیمنٹ میں تشریف لاتے ہے تو اپوزیشن پیچھے کے دروازے سے بھاگ جاتی ہیں اور جب وزیراعظم عمران خان اقوامِ متحدہ ( @UN ) کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہیں تو بھارت کے نمائندے بھاگ جاتے ہیں ثابت ہوا سچ سننا مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے #PMImranKhanAtUNGA