خدا ہی انسان کو ایسی جگہ لاتا ہے جہاں آکر وہ بے بس ہوجاتا ہے جہاں اسکی مدد وہ لوگ بھی نہیں کرتے جو کہنے کو ہمدرد ہوتے ہیں۔ اپنا ہونے کا دعوہ کرتے ہے۔ خون کے رشتے ہونے کا حق جتاتے ہیں۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں خدا انسان کو اسکی اصل حقیقت سے روشناس کروادیتا ہے۔ ہر رستے کی اصلییت واضح کر دیتا ہے اور پھر پوچھتا ہے کہ بتا میرے سوا کون ہے تیرا اپنا جو تجھے سمجھے, تیرے دکھوں کا مداوا کر سکے۔۔
ہاں وہ رب ہی ہے جو انسان کا ہاتھ تھام کر اسکو سیدھی راہ پر لاتا ہے کیونکہ وہ "خدا" ہے جو انسان کا ہاتھ کبھی بھی کسی حال میں نہیں چھوڑتا۔ وہ رب بن کہے سب سن لیتا ہے۔ وہ رب ہی تو سب کچھ ہے باقی سب رشتے وقتی اور فانی ہے۔ رب سے رشتہ ہی تو باقی ہے اور ہمیشہ رہنے والا ہے❤❤
Break up in Love is
Wake up in Life😀😂😂
When trust is broken
"Sorry"
means nothing..😕
If you want to be
"STRONG"
learn to enjoy being Alone.
Some people will hurt😞 you and then act like you hurt them😡..