Damadam.pk
Ayeza.22's posts | Damadam

Ayeza.22's posts:

Ayeza.22
 

🥀🥀🥀اے ابن آدم ⁦
جذبات سے مت کھیلو !!!!!
دیکھو اسکی بھی سزا ملتی ہے...
تم نادان ہو!!!!.⁦
کیا تم سمجھتے ہو تم بچ جاؤ گے.....
اے نادان بیوقوف!!!!!.
تم نہیں بچ سکو گے...!!!!.
رب کریم نے وعدہ کیا ہے !!!
کہ وہ جہنم کو تمام نافرمان گنہگار انسانوں اور جنوں سے بھر دے گا!!!!
اس میں تم بھی چلے جاؤ گے....
پتا ہے کیوں????
کیوں کہ تمہارے نزدیک کسی دوسرے ابن آدم کی بیٹی ....
مذاق ہے !!!!.تماشا ہے!!!!
شو پیس ہے!!!!.
تم سے پوچھا جاۓ کہ تم کیوں اس طرح کرتے ہو!!!!.تو تمہارا جواب یہی ہوتا ہے....
"""کہ لڑکی خود آجاۓ ,لڑکی خود پردہ نہ کرے تو ہم کیا کر سکتے ہیں??"""""
اچھا جی!!!!!!!!!
نگاہوں میں کنٹرول نہیں ہے???
اتنا نازک ایمان ہے تمہارا ????

Ayeza.22
 

- پہلا سجدہ اگر اٌسکی چاہت کا کرو گے💕
تو دوسرے سجدے میں وہ تمہیں تمہاری چاہت سے نواز دے گا💕

Ayeza.22
 

اے ﷲ______
اپنی" محبت "کو میرے
لیے ہر "چیز کی محبت" سے بڑھا دے..........
"مجھ میں اپنا خوف"
ہر "چیز کے خوف سے زیادہ کر دے"
"دنیا کی ہر طلب پر"
"اپنی ملاقات کا شوق غالب" کر دے
"اور جب تو د نیا والوں" کو ان کی دنیا سے ٹھنڈک دے تو "میری آنکھوں کی ٹھنڈک اپنی عبادت میں رکھ دے"۔
آمین یارب العالمین. . . . . . . . الحمداللہ

Ayeza.22
 

🦋🦋
✨تم بہت قیمتی ہو میری بہن!
لہٰذا اپنے آپ کو حرام محبت کی تکلیف دہ خوشی حاصل نہ ہونے دو، جو تمہیں چند دنوں کے لیے خوش کر دے گی اور تم سے حلال محبت کا جذبہ چھین لے گی۔
🥀 اپنے دل کے دروازے بند کر کے اس کی اچھی طرح حفاظت کرو کیونکہ سچی ،پاکیزہ محبت وہیں سے آئے گی جہاں سے اللہ کو پسند ہوگی.!!🦋🦋

Ayeza.22
 

*دنیا تو جنت کی تلاش کا ایک سفر ہے۔یہاں جنت نہیں ہے ۔۔یہاں آپکو سکون نہیں ملتا۔۔یہاں دائمی سلامتی نہیں ہے ہر آئے دن بعد کوئی نہ کوئی مسئلہ پیش آتارہے گا۔۔کوئی نہ کوئی آپ سے دور ہوتاجائے گا کچھ نہ کچھ آپ سے چِھن جائے گا یہ دُنیا ہے یہاں ایسا ہی ہوگا...!!!*

Ayeza.22
 

اللہ کے رسولﷺ نے روٹی مانگی ، فاطمہؓ نے کہا بابا جان آج اپنے ہاتھوں سے روٹی کھلاٶں گی پھر اپنے ہاتھ سے کھلانے لگی! روٹی ختم ہوگٸ اور حضرت فاطمہؓ رونے لگتی ہیں۔ حضور ﷺ نے دیکھا اور کہا کہ فاطمہ اب کیوں روتی ہو؟؟ کہا ابا جان کل کیا ہوگا ؟؟ کل کون کھلانے آٸے گا ؟؟
کل کیا میرے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
کل کیا آپ کے گھر میں چولھا جلے گا؟؟
نبیﷺ نے اپنا پیارا ہاتھ فاطمہؓ کے سر پہ رکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تو بھی صبر کرلے اور میں بھی صبر کرتا ہو۔۔ ہمارے صبر سے اللہ اُمت کے گنہگاروں کا گناہ معاف کرے گا!! الله أكبر۔۔
یہ ہوتی ہیں محبت جو نبی کو ہم سے تھی، اُمت سے تھی ۔۔ یہ گنہگار اُمتی ہم ہی ہیں۔ جن کے لٸے نبی بھوکے رہے ، نبی کی بیٹی بھوکی رہی!!
اور ہم لوگ کیا کررہے ہیں اُن کے لٸے کل قیامت کے دن میں ۔اور ۔ !

Ayeza.22
 

فاطمہؓ نے کہا!! اے علیؓ ہو سکتا ہے میرے بابا جان (مُحَمَّد)کو افطاری میں کچھ نہ ملا ہو, وہ بیٹی کیسے کھاٸےگی جس کے باپ نے کچھ نہیں کھایا ہوگا؟؟
فاطمہؓ دوپٹے میں روٹی باندھ کر چل پڑی
اُدھر ہمارے نبیﷺ مغرب کی نماز پڑھ کر آرہے تھے
حضرت فاطمہؓ کو دروازے پر کھڑا دیکھ کر حضور کہتے ہے۔ اے فاطمہؓ تم دروازے پر کیسے ، فاطمہؓ نے کہا اے اللہ کے رسولﷺ مجھے اندر تو لے چلیں۔
حضرت فاطمہؓ کی آنکھ میں آنسو تھے۔ کہا جب افطار کی روٹی کھاٸ تو آپ کی یاد آگٸ کہ شاٸد آپ نے کھایا نہ ہو۔ اسلٸے آدھی روٹی دوپٹے سے باندھ کر لے آٸ ہو، روٹی دیکھ کر ہمارے نبیﷺ کی آنکھوں میں آنسو آگٸے اور کہا اے فاطمہؓ اچھا کیا جو روٹی لے آٸ ورنہ چوتھی رات بھی تیرے بابا کی اسی حالت میں نکل جاتی ! دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کے رونے لگتے ہیں۔ با

Ayeza.22
 

حضرت علیؓ کے گھر میں سب نے روزہ رکھا۔حضرت فاطمہؓ کے دو چھوٹے بچے انھوں نے بھی روزہ رکھا۔مغرب کا وقت ہونے والا ہے ۔اور سب کے سب مصلہ بچھاٸے رو۔رو کر دعا مانگتے ہیں۔حضرت فاطمہؓ دعا ختم کرکے گھر میں گٸ اور چار روٹی بناٸ,اس سے زیادہ اناج گھر میں نہیں ہے۔ پہلی روٹی اپنے شوہر علیؓ کے سامنے رکھ دی۔ دوسری روٹی اپنے بڑے بیٹے حسنؓ کے سامنے ۔ تیسری روٹی اپنے چھوٹے بیٹے حسینؓ کے سامنے ۔ اور چوتھی روٹی اپنے سامنے رکھ لی۔ مسجد۔نبوی میں اذان ہونے لگی۔سب نے روٹی سے روزہ کھولا۔مگر دوستوں ۔وہ فاطمہؓ تھی جس نے آدھی روٹی کھاٸ اور آدھی روٹی دوپٹے سے باندھنے لگی۔ یہ معاملہ حضرت علیؓ نے دیکھا اور کہا کہ اے فاطمہؓ تجھے بھوک نہیں لگی , ایک ہی تو روٹی ہے اُس میں سےآدھی روٹی دوپٹے میں باندھ رہی ہو؟؟؟
ا

Ayeza.22
 

روزے کا مقصد دسترخوان بڑے کرنا نہیں ہے،روزے کا اصل مقصد تو روح کا تزکیہ ہے،تزکیہ نفس ہے💞

Ayeza.22
 

🌕 - *|[ جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنا ]|*
♥️ سيدنا ابو سعید الخدري رضي الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ نبی كريم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا :
❐ *”من قرأ سورة الكهف في يوم الجمعة أضاء له من النور ما بين الجمعتين.“*
"جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکهف پڑھتا ہے تو اس کے لیے دو جمعوں کی درمیانی مدت کے لیے نور چمکتا رہتا ہے۔"
❐ اسی طرح فرمایا: *”من قرأ سورة الكهف يوم الجمعة أضاء له النور ما بينَه و بين البيتِ العتيق.“*
"جو شخص جمعہ کے روز سورۃ الکهف پڑھتا ہے تو اس کے لیے اس کے اور بیت الله کے درمیان نور کی روشنی ہوجاتی ہے۔"
📋 - *|[ صحيح الجامع : ٦٤٧١،٦٤٧٠ ]|*

Ayeza.22
 

ربنا افرغ علینا صبرا 😢
وہ الله جان رہیں جو ہماری خواہشات کے مطابق نہیں ہورہا کیسے گراں گزر رہا ہے کن کن تکلیفوں کا سامنا ہے بس تم
چھوڑ دو اسے مانگنا ضد کرنا چھوڑ دو ۔۔۔
اور رب کی رضا میں راضی ہوجائیں
یاالہی ہمیں اپنی رضا میں راضی کرلیجیۓ نا
رضیت باللہ ربا
میری محبت میرا الله💕

Ayeza.22
 

ہے وہ خالق اپنی مخلوق کو کیسے پریشان دیکھ سکتا ہے
کیا وہ ہی ہمارے حالات سے واقف نہیں وہ ہی ہماری تکلیف کو نہیں جان رہا جس نے ہمیں پیدا کیا ہے۔۔۔
نہیں دراصل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ہم جن دنیاوی چیزوں اور محبتوں کے لیے ہلکان ہوئے جارہے ہوتے ہیں تو کچھ اعلی درجے کا دینا چاہ رہا ہوتا ہے
اب تک زندگی نے مجھے اچھے بتایا کہ
ہر مانگی گئی چیز ،محبت ، انسان خواہ کوئی رشتہ کچھ بھی ہمارے لیے بہتر نہیں ہوتی ۔۔
جو ہم کر رہے ہوتے مانگ رہے ہوتے ہیں
کبھی وہ ہمارے حق میں بہتر نہیں ہوتا وہ اسی لیے تکلیفیں دے کر واپس اپنی طرف رغبت دلاتا ہے جو نہیں ہورہا اس میں مصلحت الہی ہے۔۔۔۔
کبھی کبھی سب کچھ اس دنیا میں نہیں ملا کرتا لیکن یقین کرو جو دنیا میں کھو گیا ہے نا اللہ سبحانہ وتعالیٰ آخرت میں ضرور دینے پہ قادر ہیں ۔۔۔
ی

Ayeza.22
 

یہ مشکلات تو مواقع ہوتے ہیں ۔۔
انکو اویل کرنا چاہیے
الله کی محبت حاصل کرنے اور قربت پانے کا زریعہ سمجھ کر اس کے لیے ان تھک کوششیں کرنی چاہیے۔۔
ان آزمائشوں سے الله سبحانہ ہمیں کچھ سیکھانا چاہ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔ بتانا چاہتے ہیں کہ یہ دنیا ہے یہاں کچھ وقت کا قیام ہ پھر اک دائمی ٹھکانہ ہے جہاں کوئی بیماری ، تکلیف ،دکھ ،مصیبت نا ہوگی
یہ مصیبتیں در حقیقت ہمارے ہاتھوں کی ہی کمائی گئی کھیتی ہوتی ہیں
الله سبحانہ وتعالیٰ تو نہیں چاہتے
کہ وہ اپنے بندے کے پہ ظلم کریں
اصل ظالم تو ہم خود ہوتے ہیں
وہ رب دوجہاں ہمیں تکلیف نہیں دینا چاہتا نہ ہی وہ ہمیں عذاب دینا چاہتے ہیں
ہم خود ہی اپنی جان کو عذاب میں ڈالنے کا سبب بنتے ہیں
ہم کیسے سوچ سکتے ہیں
کہ وہ رب کائنات جو اندھیری رات میں کالے پتھر پہ کالے رنگ کی چیونٹی تک کی حرکت کو جانتا ہے ل

Ayeza.22
 

🌺 Smile 🌺
مسکراہٹ آپ کو سکون دے گی
اور دیکھنے والے کو بھی سکون دے گی
جب آپ مسکرائیں گے
تو یہ آپکے دل کو روشن کر دے گی ♥️
آپ سمجھیں کہ آپ ایک باغ ہیں
اور آپ پھول توڑ توڑ کر لوگوں میں تقسیم کر رہی ہیں..
اپنی مسکراہٹ پر اعتماد رکھیں
مسکرانا محبت کی علامت ہے
Time to Time smile pass کریں
مسکرانے سے stress release ہو جاتا ہے
ہم نے مسکرانا ہے
ہم نے غموں کا مقابلہ کرنا ہے
Smile because it sunnah
روزینہ کائنات
میری محبت میرا الله💕

Ayeza.22
 

ربَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا🌸
اے ہمارے رب! ہمارے گُناہ بخش دے.
(آمین) 🤲🏻❤🤗

Ayeza.22
 

اللّٰه سے زیادہ نہ تمہارا کوئی خیر خواہ ہے نہ تم سے اتنی محبت کرتا ہے۔ میں نے پھر کہا، یا اللّٰه میں بہت تنہا پڑ گیا ہوں۔ دل بے ساختہ پھر بول اٹھا "
تم کب تنہا ہو؟ ہر چیز کا خالق تمہارے ساتھ ہے۔۔۔۔، تیری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب۔ ❤️
#الفاظ_شفاء_دیتے_ہیں...

Ayeza.22
 

💫
میں نے اللّٰه سے کہا، میں بہت پریشان ہوں دل کی گہرائیوں سے آواز آئی، فانی دنیا کے پیچھے کیوں بھاگے تھے؟ میں نے اللّٰه کو بتایا میں غمگین ہوں۔ دل پھر بول اٹھا کس نے کہا تھا خاک کے پتلے سے امید لگاؤ؟ میں نے پھر آنسو بھری نگاہ سے اللّٰه کو کہا مجھے واقعی بہت درد ہے، دل پھر چیخ پڑا جب مقصدِ حیات سے ہٹو گے درد ہی پاؤ گے ناں! میں نے اللّٰه سے پھر کہا، یا اللّٰه یوں بار بار کا ٹوٹنا برداشت نہیں ہوتا۔ دل پھر بول پڑا، کتنے بے وقوف ہو تم۔۔۔۔۔ جتنی بار ٹوٹ کر بکھروگے اتنی ہی بار مضبوطی سے اٹھو گے! میں نے پھر کہا، یا اللّٰه مجھے لوگوں کے برے روئیے مت دکھا مجھے تکلیف ہوتی ہے مجھ پر حقیقتیں منکشف نہ کر، دل پھر بول پڑا، حقیقتیں تم پر منکشف نہ ہو تو تمہیں کیسے پتہ چلے گا کہ اللّٰه سے زیادہ نہ تمہارا کوئی خیر خواہ ہے

Ayeza.22
 

اِس سے پہلے کہ دُنیا مُجھے رُسوا کردے
تُو میرے جِسم میری رُوح کو اچھا کردے۔
کِس قدر ٹُوٹ رہی ہے میری وحدت مُجھ میں
اے میرے وحدتّوں والے مُجھے یکجا کردے۔
یہ جو حالت ہے میری میں نے بنائ ہے مگر
جیسا تُو چاہتا ہے مُجھے ویسا کر دے۔
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا شامل ہو
جو۔تیرا حُکم ہے وہ میرا ارادہ کر دے۔
مُجھ کو وہ اِسم سِکھا جِس سے اُجالے پھیلیں
مُجھ کو وہ اِسم پڑھا جو مُجھے زِندہ کر دے۔
ضائع ہونے سے بچالے میرے معبود مُجھے
یہ نہ ہو وقّت مُجھے کھیل تماشہ کردے۔
میں مُسافر ہُوں سو رستے مُجھے راس آتے ہیں
میری منزل کو میرے واسطے رستہ کر دے۔
میری آواز تیری حمد سے لبریز رہے
بزمِ کونین میں جاری مرا نغمہ کر دے۔
آمین لٰى

Ayeza.22
 

اور
عیدالفطر ظہر كي نماز..
👤👤👤
انا للہ وانا الیہ راجعون
* * * * * * * * * * * * * * * * *
عجیب تیری عبادت ہے اےمسلمان!
ایک چاند دیکھ کرتو مسجد
آباد کر دیتاہے
اور دوسرا چاند دیکھتے
ہی تو مسجد ویران کر دیتا ہے 😥
ذرا سوچیے ایک خاموش پیغام....😒💯

Ayeza.22
 

رمضان کا پہلا عشرہ... اور ہماری مساجد
👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤
دوسرا عشرہ اور مساجد. ..
👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤
تیسرا عشرہ اور مساجد..
👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤
شب قدر....
👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👥👥👥
عید الفطر...
👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👤👥👥
او