Damadam.pk
Ayeza.22's posts | Damadam

Ayeza.22's posts:

Ayeza.22
 

*آج کی دعا*
اَللّھُمَ تَوَفَّنِیْ مُسْلِماً
اے اللہ اس حال میں موت دینا کہ مسلمان رہوں۔
آمین ثم آمیین

Ayeza.22
 

🌹کبھی اللہ کے فیصلوں پر سوال نہ اٹھائیں کہ یہ کیوں ہوا؟ وہ کیوں ہوا؟ میں ہی کیوں؟ میرے ساتھ ہی کیوں؟
کبھی اسکی حکمتوں کو شک کی نگاہ سے نہ دیکھیں کیوں کہ اسکی حکمتیں آپ کی سوچ سے کہیں زیادہ وسیع ہیں اور آپ کے انتخاب سے کہیں زیادہ بہتر بھی۔۔۔
اور جب آپ ایمان رکھتے ہیں تب آپ ان چیزوں پر بھی یقین رکھتے ہیں جسے دوسرے نہیں دیکھ پاتے ، جنہیں آپ معجزے کہتے ہیں جنہیں آپ اللہ کی مدد کہتے ہیں اور جب آپ یہ گمان رکھتے ہیں، یہ یقین رکھتے ہیں کہ اللہ ان کے ذریعے سے مدد کرے گا، جن سے کوئی واقف نہیں، آپ بھی نہیں۔۔۔ تو پھر معجزے وہاں سے ہوتے ہیں جہاں سے آپ گمان بھی نہیں کر سکتے ۔
پھر انسان کو اسکا یقین ہی اللہ تک لے جاتا ہے، جس کے ایک حکم سے سمندر دو حصّوں میں بٹ گیا___اسکے اختیارات کی نہ تم کو خبر ہے نہ ذرا برابر علم ۔

Ayeza.22
 

اللہ کے نزدیک آپ کیاھیں.... ؟؟؟
بہت معزرت کے ساتھ
آپ نے بی کم
ڈی کم ایم بی اے
بی ٹیگ ماسٹر
ایم فِل یا پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کی ہے
لیکن قرآن سمجھ کر اور تدبّر کے ساتھ نہیں پڑھا تو خوب جان لیں کہ اللہ کے نزدیک آپ کا شمار جاہلوں میں ہے
😔🌙🤲🏻❣️

Ayeza.22
 

تو ایاز نے کمال کا جملہ کہا کہ جس ہاتھ سے زندگی بھر میٹھا کھایا ہے آج اس ہاتھ سے کچھ کڑوا مل گیا تو کیا میں شکوہ کرتا پھروں۔ یہی حال ہمارا ہونا چاہئے کہ جس رب نے ہمیں گیارہ ماہ طرح طرح کی نعمتوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع دیا اگر وہی رب ہمیں ایک ماہ روزہ رکھنے کا حکم ارشاد فرمائے تو ہمیں سر تسلیم خم کرتے ہوئے حکم ربانی کو قبول کرنا چاہئے اور تمام کے تمام روزے شوق و محبت سے رکھنے چاہئیں
اللہ عمل کی توفیق نصیب فرمائے آمین ...

Ayeza.22
 

سلطان محمود غزنوی کا ایک دانا وزیر تھا جس کا نام ایاز تھا ایاز بادشاہ کو بہت پسند تھا
ایک مرتبہ یوں ہوا کہ بادشاہ نے ایاز کو خربوزے کا ایک ٹکڑا کاٹ کر پیش کیا ایاز نے وہ لیکر خوشی خوشی کھالیا بدستور بادشاہ نے ایک اور کاٹ کر دیا حتی کہ بجز ایک ٹکڑے کے سارا خربوزہ بادشاہ نے ایاز کو پیش کیا اور ایاز نے خوشی خوشی کھا لیا اب جو ایک ٹکڑا بچ گیا تھا وہ بادشاہ خود کھانے لگا جیسے ہی بادشاہ نے وہ ٹکڑا منہ کے قریب کیا تو وہ انتہائی کڑوا تھا لہذا بادشاہ نے تھو تھو کر کے پھینک دیا اور ایاز سے کہا کہ ایاز!
میں نے تجھے جب یہ خربوزہ پیش کیا تو تم نے مجھے اس کی کڑواہٹ کی خبر کیوں نہ دی تاکہ میں تمہیں اور نہ دیتا اور تم ہو کہ کڑوا خربوزہ بھی مزے مزے سے کھا گئے اور کوئی شکایت نہ کی اور کوئی گلہ شکوہ نہ کیا
تو ایاز نے کمال کا جملہ کہا کہ ھ

Ayeza.22
 

لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

Ayeza.22
 

خدا کرے اس رمضان جو میرے لئے ناممکن ہے ، وہ بھی ممکن ہو جاۓ۔
اس رمضان میرے لیے کن کا معجزہ ہو جاۓ
اس رمضان میرے تمام زخموں کو بھر دیا جاۓ۔
میری خطاؤں کو بخش دیا جائے۔
اس رمضان جو لا حاصل ہے ، وہ حاصل ہو جاۓ۔
اس رمضان ، جو میں مانگوں وہی مجھے دے دیا جاۓ۔
اس رمضان مجھے میرے صبر کا بہترین پھل مل جاۓ اور جنت ہم سب کے لیے واجب ہو جائے۔
اللہ پاک ہماری تمام نیک خواہشات پوری فرما
آمین ثم آمین یارب العالمین ۔
💕

Ayeza.22
 

اللہ کے نزدیک آپ کیاھیں.... ؟؟؟
بہت معزرت کے ساتھ
آپ نے بی کم
ڈی کم ایم بی اے
بی ٹیگ ماسٹر
ایم فِل یا پی ایچ ڈی ڈگری حاصل کی ہے
لیکن قرآن سمجھ کر اور تدبّر کے ساتھ نہیں پڑھا تو خوب جان لیں کہ اللہ کے نزدیک آپ کا شمار جاہلوں میں ہے
😔🌙🤲🏻❣️

Ayeza.22
 

" آپ چاہے دُنیا کی کِتنی ہی زبانوں پر عبور حاصل کِیوں نہ کر لیں لیکن جب آپ اذیت کی انتہا پر ہوں تب آپ کِسی بھی زبان میں اپنی اذیت بیان کرنے سے قاصر ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂

Ayeza.22
 

ماں کردار کے لحاظ سے جیسی بھی ہو ۔
ماں کا کردار جیسا بھی ہو اس کا حساب روزے آخرت ماں نے ہی دینا ہے ۔لیکن ماں کا احسان تم ساری زندگی نہیں دے سکتے

Ayeza.22
 

اس سے پہلے ہمیں اپنے حصے کی آزماٸش سے گزرنا ہو گا کیوں کہ زم زم ایڑیاں رگڑنے سے ملتا ہے
بے شک اللہ نوازتا ہے وہ رحمان ہے بس تم صبر کیساتھ ثابت قدمی سے اس کی رضا میں راضی رہ کر آگے بڑھتے رہو تم ضرور نوازے جاوگے۔۔۔۔۔

Ayeza.22
 

*کبھی نہ امید مت ہونا* 🥀
جب اللہ دینے پر آ جاتا ہے ناں تو سنمبھالے نہیں سمبھلتا اور اللہ تمہاری دعاٶں کو نصیب سے ہارنے نہیں دیتا۔۔۔ یقین رکھو معجزے صبر کرنے اور ثابت قدم رہنے والوں کے لیے ہی ہیں۔۔۔۔
تو پھر ہمت مت ہارو اگر وہ دعا کی توفیق دے رہا ہے ناں تو جان لو وہ مان گیا ہے۔۔۔ دیر بس اس لیے کر رہا ہے تا کہ تمہیں اپنے اور قریب لا سکے اور پھر تمہیں وہاں سے عطا کر سکے جہاں تمہارے مقدر کی بھی رساٸی نہیں ۔۔۔
ہمیں نہیں پتہ چلتا لیکن ہم اپنی زندگی میں جو مشکل ترین دور گزار رہے ہوتے ہیں ناں حقیقت میں وہی ہماری کہانی کا سب سے مضبوط اور متاثر کن موڑ ہوتا ہے
اور اللہ رب العزت وعدہ کرتاہے کہ وہ ہمارے انجام کو آغاز سے بہتر بنا دے گا پر اس سے پہلے ہمیں اپنے حصے کی آزماٸش سے گزرنا ہو ر

Ayeza.22
 

کچھ مل جانا اور کچھ کھو دینا، کبھی ہنسنے لگنا اور کبھی رو دینا، کبھی میلوں کا سفر طے کرلینا اور کبھی لمحوں کا سفر کرتے ہوئے تھک جانا، کبھی وقت کے ساتھ آگے بڑھ جانا اور کبھی اک حادثے کی وجہ سے زندگی کا رک جانا، کبھی دعا کی قبولیت کے لیے آسمان تکتے رہنا اور کبھی ہار کر سجدے میں گر جانا، کبھی بن مانگے مل جانا کبھی صبر سے سب کو مات دیدینا تو کبھی ذرا سی بات پر ٹوٹ کر بکھر جانا، اٹھ کھڑے ہونا ہر ٹھوکر پر یا پھر کبھی ٹکڑوں کو سمیٹتے ہوئے سسک اٹھنا۔ زندگی گر کر اٹھنے کا نام ہے۔ زندگی خدا پہ یقین کا نام ہے۔ زندگی معجزوں کا نام ہے۔ زندگی مسکرانے کا نام ہے ٹھوکر لگ کر سیکھنے کا نام ہے۔
زندگی مرنے تک جیے جانے کا نام ہے❤️🙂

Ayeza.22
 

اپنے ٹوٹے ہوئے دل کو ٹھیک کرنے کیلئے، اپنے بکھرے ہوئے خوابوں کو سمیٹنے کیلئے، اور اپنی خواہشوں کو پورا کرنے کیلئے، آپکو اپنے خالق پر اعتبار کرنا پڑے گا۔🥀

Ayeza.22
 

پانی اور نماز ایک جیسے ہیں
پانی محتاج نہیں پینے والوں کے
اور
نماز نہیں محتاج پڑھنے والوں کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دونوں کے لیے پیاس ضروری ہے

Ayeza.22
 

💟اگر آپ کو رحم چاہئے تو یہ آپ کو دنیا والوں سے نہیں ملے گا۔دنیا والے نہ ہماری غلطیاں معاف کریں گے۔نہ ہمیں پناہ دیں گے۔نہ وہ ہمیں سمجھے گے۔دنیا والے رحم نہیں کرتے *۔یہ بس ہمارا رب* *کرتا ہے* ♥️💫۔یہ صرف اسی کی ہی خوبی ہے۔آپ جب بھی غلطی کریں گے آپ کو معافی اسی سے ملے گی۔آپ جب بھی تھک کے آئے گے،صرف اسی کی چوکھٹ پہ پناہ ملے گی۔جب بھی دنیا آپ کو تھکائے گی صرف وہی رب آپ کو واپس قبول کرے گا۔ ابھی بھی وقت ہے لوٹ آئے اپنے رب کی طرف، دنیا کی رنگینیوں میں گُم ہو کے اپنے رب کو نہ بھولے ۔ جو اپنی اتنی مخلوق میں آپ کو نہیں بھولتا تو ہم کیوں اسے بھولا دیتے ہیں؟ اپنے رب سے اپنے لیے رحم مانگے۔🕯️🌸

Ayeza.22
 

-
ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﯾﮩﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ
ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ
ﺍُﺳﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﯽ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺎﺋﯿﮟ
ﮔﮯ؟
ﺟﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﺗﻮ ﯾﮩﯽ ﮨﯽ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ
ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ ﮨﮯ ،،
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺑﻮﻻ ﮔﯿﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﯾ

Ayeza.22
 

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﺍﻧﺖ
ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮔﺮ ﭘﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ
ﺍﭘﻨﺎ ﺧﻮﺍﺏ ﺳُﻨﺎﯾﺎ -
ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ , ﺍﺳﮑﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ
ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭘﮑﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ
ﻣﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ - ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ
ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ،
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺑﻠﻮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ, ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﺎ
ﺧﻮﺍﺏ ﺳﻨﺎﯾﺎ،
ﻣﻔﺴﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ؛ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺁﭘﮑﻮ ﻣُﺒﺎﺭ ﮎ ﮨﻮ۔ ﺧﻮﺍﺏ
ﮐﯽ ﺗﻌﺒﯿﺮ ﯾﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻣﺎﺷﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻟﻤﺒﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔
ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺧﻮﺵ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﻔﺴﺮ ﮐﻮ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻭ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﺩﮮ ﮐﺮ
ﺭﺧﺼﺖ ﮐﯿﺎ --
ﺍﯾ

Ayeza.22
 

صبر تب آتا ہے جب اللّٰہ پہ یقین آ جاتا ہے؛
" یقین کامل" ایسا یقین جو پہاڑوں کو ان کی جگہ سے ہلادے🤍
اور پھر اللّٰہ صبر کرنے والوں کے لیے کافی ہو جاتا ہے
اور پھر ہر سوال کا جواب عرش سے آتا ہے___🖤

Ayeza.22
 

تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہوگیا ہے!!!
اللّه کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا!!!
تم کہتے ہو کہ یا اللّه میں ہی کیوں؟؟؟
وہ کہتا ہے کیوں کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں!!
اور اللّه جن سے محبت کرتا ہے ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے