Damadam.pk
Ayeza.22's posts | Damadam

Ayeza.22's posts:

Ayeza.22
 

ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺴﻠﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﭖ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﺮﻭﺍ ﺁﺋﯿﮟ۔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﯾﻮﺭﭖ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﺎﮞ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﺍﺋﮯ ، ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﺗﮭﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﺟﮍ ﺳﮯ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔
ﺍُﺳﮯ ﻭﮦ ﮔﻮﺷﺖ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﯿﻮﮦ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﻋﻼﺝ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﭘﺮ ﺗﻢ ﯾﻘﯿﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﮯ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺒﯽ ﷺ ﻧﮯ ﺳﭻ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺻﺪﻗﮧ ﮨﺮ ﺑﻼ ﮐﻮ ﭨﺎﻟﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺻﺪﻗﮧ ﺟﺎﺭﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ اللہ تعالی عمل کرنے کی توفیق عطا فرماہیں آمین

Ayeza.22
 

ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﯽ ﺑﺪﻭﻟﺖ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﯾﮧ ﻗﺪﻡ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ، ﺍﺱ ﭘﮭﯿﻨﮑﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺑﮩﺖ ﮔﻮﺷﺖ ﺑﮭﯽ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭘﮑﺎ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ۔
ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﮐﯽ ﺍﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﺴﻮ ﺁﮔﺌﮯ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﺗﻨﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺏ ﺑﺲ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﺎ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮﮞ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﺴﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ۔
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﻭﻗﺖ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﮐﺎﻓﯽ ﺳﺎﺭﺍ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻟﻮ ، ﯾﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﮮ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﺴﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻟﮯ ﻟﯿﻨﺎ۔
ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺯﻣﺮﮦ ﮐﮯ ﻣﻌﻤﻮﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮﮔﯿﺎ ، ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺍﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮧ ﮨﻮﺍ ، ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭨﯿﺴﭧ ﮐﺮﺍﺋﮯ ،ﯿ

Ayeza.22
 

ﻣﺼﺮ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﺑﺰﻧﺲ ﻣﯿﻦ ﺗﮭﺎ. ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺍ ، ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻗﺎﮨﺮﮦ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﺍﯾﺎ ﺗﻮ ﺍﻧﮩﻮﻥ ﻧﮯ ﻣﻌﺬﺭﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﮯ ﯾﻮﺭﭖ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ، ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﺎﻡ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺻﺮﻑ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﮐﮯ ﻣﮩﻤﺎﻥ ﮨﻮ ، ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺩﻝ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﺎﺋﯽ ﭘﺎﺱ ﮐﺮﻭﺍ ﮐﺮ ﻣﺼﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻗﯽ ﺩﻥ ﮔﻦ ﮔﻦ ﮐﺮ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﻟﮕﺎ۔
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﺧﺮﯾﺪ ﺭﮨﺎ ﺗﻬﺎ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﻗﺼﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﭘﮭﻴﻨﮑﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﺮﺑﯽ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﻭﮞ ﮐﻮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﺗﻢ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺟﻤﻊ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ؟
ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺪ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ، ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﻮﮨﺮ ﻣﺮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﮐﻤﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺫﺭﯾﻌﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮞ

Ayeza.22
 

🌼 *آج کی نیکی*
روزے کا اصل مقصد تقوی کا حصول ہے۔
تقوی کا معنی "بچنا"
اللّٰه کا ڈر
*اپنا جائزہ لیجیے.. اپنے اعمال، گفتگو، رویوں،معاملوں کو دوسروں کے ساتھ دیکھتے رہنا ہے کیا واقع ہی مجھ میں اللّٰه کا خوف ہے*❓❓
ہمیں ہر قسم کے گناہوں سے بچنا ہے۔
🔺 *حرام، ممنوع کاموں حتی کہ بُرے خیالات، منفی سوچوں،بد گمانی، جھوٹ، چغلی،غیبت، لڑائی جھگڑا سے بھی پرہیز لازم ہے۔*
*غصےجنجھلاہٹ،بد اخلاقی کو دور کریں۔*
🌸رسول ﷺ نے فرمایا!
"جس نے بد زبانی اور جھوٹ نہ چھوڑا تو اللّٰه تعالی کو کھانا پینا چھوڑ دینے کی کوئی ضرورت نہیں۔"
*اپنا جائزہ لیجیے اور روزے کی حفاظت کیجئے*

Ayeza.22
 

*🌹حدیث مبارکہ 🌹*
*روزہ ایک ڈھال ھے*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*
💠روزہ دوزخ سے بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے اس لیے ( روزہ دار ) نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت کی باتیں اور اگر کوئی شخص اس سے لڑے یا اسے گالی دے تو اس کا جواب صرف یہ ہونا چاہئے کہ میں روزہ دار ہوں، ( یہ الفاظ ) دو مرتبہ ( کہہ دے ) اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے، ( اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ) بندہ اپنا کھانا پینا اور اپنی شہوت میرے لیے چھوڑ دیتا ہے، روزہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا اور ( دوسری ) نیکیوں کا ثواب بھی اصل نیکی کے دس گنا ہوتا ہے۔
*صحیح البخاری 1894*

Ayeza.22
 

یہ زندگی ویسے بھی اسی کی امانت ہے
تو کیوں نہ اسی کے راستے میں لگا دیں
بس رب تعالی ہمیں ان میں شامل کر لے جو اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو بھی بیچ دیتے ہیں ۔۔۔
رب تعالیٰ ہماری کمیوں ، کوتاہیوں کو درگزر فرماۓ اور ہمیں صراط مستقیم پر ثابت قدم رکھے یارب

Ayeza.22
 

ہم کبھی کبھی بہت تھک جاتے ہیں ہمت ہارنے لگتے ہیں ۔۔۔
پھر اچانک یاد آتا
نہیں نہیں ہم نے ہمت نہیں ہارنی ۔۔۔
ہمیں تو رب تعالی نے اپنے دین کے کام کے لیے چنا ہے ۔۔
یہ یاد آتے ہی ہماری ہمت بڑھنے لگتی
کہ ہمارے رب نے ہم گناہگاروں کو چنا ۔۔
یہ ہمیشہ یاد رکھیں کہ
جب اللہ چنتا تو وہ آزماتا بھی ہے
کوئی اللہ کے راستے پر چلے اور آزمایا نہ جاۓ
کبھی دیکھا ہے کہ سونا آگ میں جلے بغیر کندن بن گیا ہو
نکھرنے کے لیے تپش تو سہنی ہی پڑتی ہے
تو جب کبھی کمزور پڑیں ، کسی مشکل کے آ جانے پر تو یہ یاد کرنا کہ ہمیں بھی کندن بننا ہے
ط

Ayeza.22
 

🌼 *آج تیسرا روزہ بھی چلا گیا.... چند دن گنتی کے ہیں...... انکی قدر کیجئے*
🛑 *اپنے ارد گرد مستحق لوگوں کا خاص خیال رکھیے*
اور *اللہﷻ سے ہمیشہ بہترین گمان رکھیں کہ آپکے ساتھ اچھا ہی ہوگا* اور وہ کبھی آپکے ساتھ زیادتی نہیں کر سکتا کیونکہ اللہﷻ سے بڑھ کر نہ کوئی آپکا خیرخواہ ہے اور نہ ہی محبت کرنیوالا، یقین کریں انسانی اعصاب کیلئے اس سوچ سے زیادہ طاقتور اور کوئی شے نہیں۔💯

Ayeza.22
 

-" خود سے خدا تک 🖤
سورۃ یوسف مثال ہے
وہ آزماتا اسی چیز سے ہے جو کہ بے حد پیاری ہونی ہوتی ہے
تاکہ اس چیز کے ملنے کی ترپ تمہیں اللّٰہ سے ملوا دے،🤍✍

Ayeza.22
 

سب کچھ ہو سکتا ہے۔۔۔۔بس آپ اللہ پر اپنا یقین پختہ رکھنا۔۔۔۔۔❤❤
اور میں نے ہر خواہش اللہ سے کی ہے۔۔اپنی پریشانیاں دکھ درد جانماز پر بیٹھ کر اللہ سے بانٹے ہے۔۔۔۔❤❤
کیونکہ یہ مٹی کے انسان کسی کو کچھ نہیں دے سکتے سواۓ ذلت کے۔۔۔😒

Ayeza.22
 

*Reminder* ❤️
جس نے دن میں *سو 100بار* یہ کہا
*سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمْدِهِ۔*
الله پاک ہے اور اسی کی تعریف ہے۔
تو اسکی خطائیں معاف کر دی جائیں گی خواہ وہ سمندر کی جھاگ کے برابر کیوں نہ ہوں..
(صحی

Ayeza.22
 

میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ
جب خدا نے مجھ سے پوچھا
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر '

Ayeza.22
 

تہجد ❤
تہجد کے سجدے میں ہی آپ کے ہر غم کا علاج ہے جب آپ اکیلے بیٹھ کر جی بھر کر روتے ہیں ۔۔۔۔
اونچی اونچی آواز میں۔۔۔۔۔۔ اور پھر اُسکےﷻ سامنے بیٹھ کر سسکیاں لیتے رہتے ہیں ۔۔۔۔
نہ کوئی اشارہ کرتے ہیں نہ منہ سے کوئی حرف ادا کرتے ہیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ اُسﷻ کے سامنے وضاحت دینے کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
وہ پہلے سے ہی جانتا ہے ہمارے ساتھ کیا ہوا ہے کیا نہیں ۔
اور اُسکے علاوہ کائنات کی کوئی بھی چیز ہمیں سمجھ نہیں سکتی ۔
اور تب ہم جان جاتے ہیں کے ہم زندگی کے کِسی بھی مقام پر پہنچ جائیں ۔۔۔۔سر سے لیکر پاؤں تک گُناہوں سے ہی کیوں نہ بھر جائیں ۔۔۔۔
مگر اُسکیﷻ محبت ہمارے لیے کبھی کم ہی نہیں ہوتی ہے ۔
اور بس تبھی ہمیں اُسﷻ سے محبت ہو جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤️ہ

Ayeza.22
 

السلام و علیکم / جو لوگ انویسٹ کر کے مایوس ہو چکے ہیں ان کی ایک روپے کی بھی ارننگ نہیں ہوئی ان کو بس دھوکے ہی دھوکے ملے ہیں وہی حضرات ایک بار مجھ سے رابطہ کرئے اور ہماری ٹیم جوائن کرئے رئیل ارننگ ہوتا دیکھے گئے نہ کوئی چکر نہ کوئی فروڈ بس انسانیت کی خاطر ہیلپ کرتے ہیں رئیل ارننگ کرتا ہو اور لوگوں کو کرواتا ہو میرا یہی مقصد ہیں جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں موسٹ ویلکم اصل ارننگ انویسٹ کرنے سے ملتی ہیں ایسے بس ٹائم پاس ہوتا ہیں سریس لوگ رابطہ کرئے جو کام کو کام سمجھ کر کرئے فضول بندے اس پوسٹ سے دور رہے
Come inbox

Ayeza.22
 

دعا میں اپنی ضرورت کو کھل کر بیان کریں✨
دعا میں ایسے نہ کہیں کہ اللہ اگر تو چاہے تو عطا کردے یا چاہے تو نہ کر کیونکہ اللہ کو کوئ مجبور نہیں کرسکتا بلکہ یقین سے مانگیں✨
دعا کی قبولیت کے خاص اوقات(تہجد کے وقت، فرض نماز کے بعد ،آذان کے بعد دعا قبول ہوتی ہے)میں دعا مانگیں✨
دعاؤں کو مسلسل مانگتے رہیں اور اللہ سے اچھا گمان رکھیں✨
📖📿نبیﷺ نے ہمیں ہر موقع پر دعاؤں کی تعلیم دی ہے ، اب یہ ہماری جہالت ہے کہ ہم ان دعاؤں سے لا علم ہیں، آج بھی وقت ہے اٹھیں اور قرآن وحدیث کا علم حاصل کریں مسنون دعاؤں کو یاد کریں انکو اپنی دعاؤں میں شامل کریں اور ہر طرح کے من گھڑت وظیفوں اور ایسے جھوٹ
پھیلانے والے لوگوں سے آزاد ہو جائیں

Ayeza.22
 

جانتی ہیں آپ کو دعا کرنا مشکل کیوں لگتا ہے؟؟
کیونکہ آپ اللہ تعالی سے *Formality* میں مانگتی ہیں، آپ اپنی *Best friend* کے ساتھ تو بہت *Informal* ہیں اور اللہ سے مانگتے آپکو حیاء آتی ہے💔
📖اللہ تعالی نے سورة بقرة میں فرمایا؛
جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں تو آپ کہہ دیں کہ میں بہت ہی قریب ہوں ہر پکارنے والے کی پکار کو جب بھی وہ مجھے پکارے قبول کرتا ہوں📿✨
🔖اللہ تعالی تو آپکے بغیر مانگے بھی آپکی ضرورت پوری کرسکتا ہے مگر اللہ کو اپنے بندوں کا دعا مانگنا بہت پسند ہے اللہ تعالی سے جب دعا مانگی جاۓ تو وہ بہت خوش ہوتا ہے،وہ تو الوھاب ہے، (بہت زیادہ عطا کرنے والا )۔
📖اللہ تعالی نے سورة مومن میں فرمایا؛
تمہارے رب کا فرمان ہے کہ مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا💯✨
جب بھی دعا مانگیں یقین کے ساتھ مانگیں کہ میری دعا ضرو

Ayeza.22
 

ضروری نہیں کہ ایک شخص کو جو رزلٹ ملے آپکو بھی وہی رزلٹ ملے،،مسئلہ یہ ہے کہ وظیفوں پر ہمارا عقیدہ اتنا پکا ہوجاتا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں جو ملا ہے اس وظیفے کی وجہ سے ہی ملا ہے اسی لیے ہر کام کے لیے ایک نۓ وظیفے کی تلاش میں رہنے لگے ہیں⁉️
🔖اسلام کیا کہتا ہے؟؟
*"اسلام ہمیں دعا کی تعلیم دیتا ہے،وظائف کی نہیں"*
🌀آپ یہ کیوں کہتے ہیں کہ ہمیں وظیفہ بتائیں؟
🌀آپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ ہمیں فلاں کام کے لیے نبیﷺ کی دعا بتائیں؟؟
🌀ہمارے نبیﷺ نے اس موقع پر کونسی دعا کی؟
🌀کیا نبیﷺ نے رشتوں کے لیے، قرض سے نجات کیلۓ ، کمانے کیلۓ یا گناہوں کو بخشوانے کیلۓ کوئ دعائیں نہیں سکھائیں؟؟؟
👈لیکن؛
میں دعا کیسے مانگو؟
میں بہت گنہگار ہوں؟
میری دعا کہاں قبول ہوگی؟

Ayeza.22
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعـــــا کــروں یـا وظیــــفہ؟📿🤔
⭕شادی نہیں ہورہی وظیفہ بتادیں؟
⭕جاب نہیں مل رہی وظیفہ بتادیں؟
⭕قرضہ نہیں اتر رہا وظیفہ بتادیں؟
⭕میرافلاں کام نہیں ہورہا وظیفہ بتادیں؟
⭕گناہوں کو بخشوانا ہے وظیفہ بتادیں؟
🔖آج ہم لوگ ہر چیز کا *short-cut* چاہتے ہیں، کیونکہ ہمیں ہر چیز *Instant* چاہیے، صبر کرنا ہمیں مشکل لگتا ہے،،اور شارٹ کٹ کے چکر میں اتنے گم ہوۓ کہ اسلام کی اصل تعلیمات کوہی بھول گۓاور وظیفوں کو ہی اسلام سمجھ بیٹھے ہیں‼️
🔖اسلام کا وظیفوں سے کوئ تعلق نہیں،وظیفے تو کچھ لوگوں کے *personal Experiences* ہوتے ہیں،اگرچہ وظیفے کرنا غلط نہیں ہے لیکن یہ ٹھیک بھی نہیں ہے کیونکہ تجربات ہر انسان کے الگ الگ ہوتے ہیں

Ayeza.22
 

ی دوسمتوں کو بھول گیا ہے۔"
"اس لئے میرا گنہگار بندہ جب نادم اور شرمسار ہوکر میرےدر پرآئے گا اور اپنے ہاتھ مانگنے کے لئے اٹھائے گا تو چونکہ اس کے ہاتھ اوپر کی سمت اٹھیں گے،اور شیطان اوپر کی سمت اثر انداز نہیں ہوسکے گا۔ اس لئے ابھی میرے بندے کے ہاتھ نیچے نہیں جائیں گے ، میں اس سے پہلے سارے گنہاہوں کو معاف کردونگا۔
"

Ayeza.22
 

شیطان دو سمتیں بھول گیا_______!!
جب شیطان نے کہا کہ اے اللّٰہ ! میں اولاد آدم پر دائیں بائیں ، آگے پیچھے چاروں طرف سے حملے کروں گا۔ تو فرشتے یہ سن کر حیران ہوئے۔ اللّٰہ تعالٰی نے فرمایا..! اتنے متعجب کیوں ہورہے ہو؟ فرشتوں نے کہا:
"اے اللّٰہ ! اب تو ابن آدم کیے لئے مشکل ہوگئی ہے، وہ تو اس مردود کے ہتھکنڈوں سے نہیں بچ سکیں گے۔"
پرودگارِ عالم نے فرمایا!
'' تم اتنے متعجب نہ ہو ، اس نے چاروں سمتوں کے نام تو لئے ہیں مگر اوپر نیچے والی دوسمتوں کو بھول گیا ہ