Damadam.pk
Ayeza.22's posts | Damadam

Ayeza.22's posts:

Ayeza.22
 

نبھا نہیں سکتے تو مت کیا کرو محبت۔
بعد میں مجبوریوں کے ڈرامے
محبت کو پاکیزہ جذبہ ہی رہنے دیں خدارا!
وقت گزاری کو یا تجسّس کو محبت کا نام مت دیں۔
اور اگر اتنی ہی محبت ہے تو نکاح کرلیں!
یہ کیا 1 سال 2 3 5 سال کسی اور سے ریلیشن میں رہ کر کسی اور سے شادی۔۔۔

Ayeza.22
 

کیسے کرلیتے ہو؟
ٹائم پاس کسی اور سے۔۔۔محبت کسی اور سے۔۔۔شادی کسی اور سے؟
کسی اور سے شادی کرتے وقت ڈر نہیں لگتا کسی کی آہ سے بد دعا سے؟
کسی کا دل توڑ کر اپنی خوشیاں کیسے منا لیتے ہو؟
اتنے قسمے وعدے جو کیے ہوتے ان کا کیا؟
نہیں کیا مطلب تمہارا ضمیر ملامت نہیں کرتا تمہیں؟
کیا پتہ تمہارا ٹائم پاس کسی کی لائف برباد کردے؟
کیا پتہ تمہاری محبت سے اس نے جینا سیکھا ہو؟
کیا پتہ تم سے شادی کرنے کے اس نے خواب سجاۓ ہو؟
کسی کو چھوڑ کر کیسے خوش رہ لیتے ہو؟
یہاں بات کسی لڑکے کی نہیں دونوں کی بات ہو رہی۔۔۔۔

Ayeza.22
 

اُداس ہو ؟؟ مدد کی آس میں ہو؟؟ آنکھوں کے سامنے کُل کائنات بِکھرتی ہوئی نظر آ رہی ہے؟؟ کہیں سے رُوشنی کی اُمید نہیں رہی؟؟ تو یاد رکھو کہ تُمہارے حالات کتنے ہی بُرے کیوں نہ ہو جائیں تُمہاری ایک دُعا تب بھی تُمہاری پُوری زندگی بدل سکتی ہے , نصیب میں بھی اِتنی طاقت نہیں جتنی تُمہاری دُعاؤں میں ہے ﷲ_رب_العزت تُمہیں اپنی چاہت سے گزار کر ہی تُمہاری چاہت تک لاتا ہے , جلد باز تُم ہو ورنہ وہ دیر نہیں کرتا....! وہ جانتا ہے تُمہاری دُعاؤں کو کب اور کیسے تُم تک پہنچانا ہے , تو پھر ﷲ رب العزت سے یہ رابطہ مت توڑ دینا...! صرف اِس لئے کے تُمہارا اُس سے اب تک رابطہ بحال نہ ہو سکا جس سے تُم بحال رکھنا چاہتے ہو❤️❤️
😭😭

Ayeza.22
 

انسان چاہ بھی اپنی مرضی سے نہیں سکتا! تو وہ کیا کر سکتا ہے خود کے لئے، ہر چیز اسکے کن کی محتاج ہے!
جہاں اختیار نہ چلے وہ سب کچھ اس ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والے کے اوپر کر دینا چائیے، اس سے زیادہ اسکے بندے کا کوئی خیال نہیں رکھ سکتا!
وہ اپنے وعدوں میں بہت سچا ہے، وہ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرنے کا دعو

Ayeza.22
 

کن فیکون کے بارے میں تو سب نے ہی سنا ہوگا!
"ہو جا پس وہ ہو جاتا ہے"...
قرآن میں ایک اور آیت ہے جسکا مفہوم کچھ اس طرح کا ہے!
"تم چاہ بھی نہیں سکتے اگر وہ نا چاہے"...
یہ آیت انسان کی ہے اختیار کو کتنا اچھے سے بتاتی ہے۔۔
کہ انسان تو اپنی مرضی سے چاہ بھی نہیں سکتا اگر اللّٰہﷻ نا چاہے، اس آیت کے بارے میں بھی سنا ہی ہوگا!
" وہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے وہ جسے
چاہتا ہے ذلت دیتا ہے"...
جب اللّٰہﷻ خود فرما رہا ہے کے عزت ذلت سب اسکے ہاتھ میں ہے!
و

Ayeza.22
 

3 Ramadan ul Mubarak Youm e Urs Jigar Gosha e Rasoolﷺ, Sayyida e Kainat ,Tayyiba , Tahira, Abida, Hazrat e Fatima رضی اللہ تعالی عنہا
Khoob Eisal e Sawab kijie 💚💙

Ayeza.22
 

"💜🌸
حضرت یعقوب علیہ السلام کے لیے ناممکن تھا اپنے بیٹے سے دوبارہ ملنا، اور حضرت یوسف علیہ السلام کے لیے ناممکن تھا مصر کا گورنر بن جانا، سمندر کے لیے ناممکن تھا حضرت موسٰی علیہ السلام کے لیے دو حصوں میں تقسیم ہوجانا اور ان کی قوم کو دشمن سے بچانا، ابراھیم علیہ السلام کے لیے ناممکن تھا صحیح سلامت آگ سے باہر آجانا جس میں ان کے لوگوں نے انھیں جھونک دیا تھا، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ناممکن تھا ایک ہی رات میں مسجد الاقصٰی سے عرش تک پہنچ کر واپس آنا۔۔۔!
اللّٰہ سے جڑی امید بھی بڑی معجزاتی چیز ہے، یہ لمحوں میں شہ رگ تک کا فاصلہ طے کروا دیتی ہے۔ ✨🥀

Ayeza.22
 

جب لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ہم ناکام ہو جاتے ہیں۔ تب یہ بے چین نگاہیں ربﷻ کو ڈھونڈنے لگتی ہیں ۔ کیونکہ دل جانتا ہے کہ مرہم اُسی سے ملی گی اپنی بے بسی لے کر اُسکیﷻ بارگاہ میں جاتے ہیں ۔ شرمندگی اور غم کا یہ عالم ہوتا ہے کہ الفاظ منہ سے نہیں نکل پاتے مگر وہ پھر بھی سب سمجھ جاتا ہے ۔اور جہاں صبر کی آخری سانس ٹوٹتی ہے وہیں پہ وہ فرما دیتا ہے ۔
"کُن فیکون"
ہو جا ،،،،پس ہو جاتا ہے

Ayeza.22
 

ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ
ﺗﻮ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ
ﺍﺳﯽ ﻣﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ
ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﮐﺲ ﺭﻧﮓ ﮐﮯ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﯿﻮﻧﺪ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﮨﮯ

Ayeza.22
 

میری قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ھے
ہزاروں غم مٹانے کو خدا کا نام کافی ھے
جو پوچھا کملی والے نے کہا صدیق اکبر نے
میرے سارے گھرانے کو خدا کا نام کافی ھے
سلگتی آگ پر حبشی کے ہونٹوں سے سدا آئی
میری بگڑی بنانے کو خدا کا نام کافی ھے
خدا کا ذکر کرتا ھوں سکون قلب ملتا ھے
خدا کے اس دیوانے کو خدا کا نام کافی ھے
خدا کے در پے آ جاؤ اگر مقصود پانا ھے
کہ ھر مقصد کے پانے کو خدا کا نام کافی ھے
تلاوت سے عبادت سے ریاضت خوب ملتی ھے
کہ دل سے زنگ ہٹانے کو خدا کا نام کافی ھے
یہی کہتا ھے غالب بھی یہی سب لوگ کہتے ہیں
ہمیںں رستہ دکھانے کو خدا کا نام کافی ہے

Ayeza.22
 

؛ صبر کرنا پڑتا ہے ، ہر طرح کی مُشکلات میں صبر ہی سے منزل مِلتی ہے ، شِکوہ نہ کریں! اور ہمارا شِکوہ کرنا بنتا بھی تو نہیں ہے! کِس سے کر رہے ہیں ہم شِکوہ اپنے عظیم رب سے جِس ںے ہمیں سانس دی ، زندگی دی ، والدین جیسی نعمت ، کھانے پینے کی ہر شے حتیٰ کہ ہمیں ہر وہ آسائش اور آسانی دی گئی جِن سے اکثر لوگ محروم ہیں اور وہ تو پِھر شِکوہ بھی نہیں کرتے ، جتنا ہوسکے رب کا شُکر ادا کریں ، الحمدللہ پڑھیں کہ آپ کے پاس اللہ ہے ، جو کانٹا چُبھنے پر بھی اپنے بندے کے گُناہ مُعاف فرمانے والا ہے ، وہ کیسے ہمیں تکلیف دے گا بھلا!؟ بس آزمائش ہوتی ہے یہ رب آپ کو خود سے قریب کرنا چاہتا ہے مُحبت کرتا ہے آپ سے ، اور آپ اُسی سے دُور جارہے ہیں!؟ ہمت کریں رب سے جُڑ جائیں کسی چیز کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ بےشک میرا رب بہت رحم کرنے والا اور معاف کرنے والا ہے ۔"🥀

Ayeza.22
 

السلام و علیکم / جو لوگ انویسٹ کر کے مایوس ہو چکے ہیں ان کی ایک روپے کی بھی ارننگ نہیں ہوئی ان کو بس دھوکے ہی دھوکے ملے ہیں وہی حضرات ایک بار مجھ سے رابطہ کرئے اور ہماری ٹیم جوائن کرئے رئیل ارننگ ہوتا دیکھے گئے نہ کوئی چکر نہ کوئی فروڈ بس انسانیت کی خاطر ہیلپ کرتے ہیں رئیل ارننگ کرتا ہو اور لوگوں کو کرواتا ہو میرا یہی مقصد ہیں جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں موسٹ ویلکم اصل ارننگ انویسٹ کرنے سے ملتی ہیں ایسے بس ٹائم پاس ہوتا ہیں سریس لوگ رابطہ کرئے جو کام کو کام سمجھ کر کرئے فضول بندے اس پوسٹ سے دور رہے
Come On I On..But Only Girls

Ayeza.22
 

*رات کے اذکار💫*
سبحان اللّٰہ (33x)
الحمد اللّٰہ (33x)
اللّٰہ اکبر (34x)
سورۃ الناس(3x)
سورۃ الفلق(3x)
سورۃ الاخلاص(3x)
سورۃ الکافرون (3x)
آیت الکرسی🌸
لا الہ الااللہ وحدہ لا شریک لہ، لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شئیء قدیر، لاحول ولا قوۃ الا باللہ، سبحان اللّٰہ، والحمدللہ، ولا الہ الااللہ، واللہ اکبر✨
اللھم باسمک اموت واحیا💝
سورۃ الملک اور سورۃ السجدہ کی تلاوت🌺

Ayeza.22
 

#␈
*_ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﺟﺘﻨﮯ ﮔﮩﺮﮮ ﮨﻮﮞ---_*
*_ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ---_*
*_ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻣﯿﺪ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﻮ---_*
*_ُﺍﺟﺎﻟﮯ ﮨﻮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ---_*
*_ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﻤﮑﺘﺎ ﭼﺎﻧﺪ---_*
*_ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ---_*
*_ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺭﺏ ﻧﮯ ﺗﮭﺎﻣﺎ ﮨﻮ---_*
*_ﻭﻩ ﮐﺎﻟﯽ ﺭﺍﺕ ﭘﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ---_*
*_ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ---_*
*_ﮐﮧ ﺍﺳﮑﺎ ﺭﺏ ﺍﺳﮯ ﺭﻭﺷﻦ ﺻﺒﺢ ﺗﮏ ﻟﮯ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ---_*
*_ﻭﻩ ﺍُﺳﮑﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ---_*
*_ﺍﮎ ﺩﻥ ﺳﻮﯾﺮﺍ ﺩﮮ ﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ_* *_ﮨﮯ---_*
*_ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮐﺎﻡ ﺑﺲ ﯾﮧ ﮨﮯ---_*
*_ﮐﮧ اس کی ﺭﺳﯽ مضبوطی سے ﺗﮭﺎمے رکھو---_*
*_کہ ﭘﮭﺮ ﻭﻩ ﺻﺒﺢ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ---_*
*_ﮐﮧ ﺟﺴﮑﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺗﻢ ﮨﻮ---_*
*_ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺖ ﮐﮯ---_*
*_ﺍﺟﺎﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﭘﺎﺅ گـــے---!!!!_*
*_ان شآءاللہ---♥️_*

Ayeza.22
 

سب انسانوں کی منزل ایک ہو تب بھی راستے الگ الگ ہوتے ہیں۔ ایسے ہی مشکلیں اور امتحان بھی الگ ہوتے ہیں۔ ایک ہی نصاب کا امتحان دینے والے اپنی اپنی جگہ مختلف کیفیات سے گزرتے ہیں۔ اس لیے کبھی دوسروں سے اپنی زندگی کو نہ ملائیں۔ ہر انسان اللہ کی نظر میں ہوتا ہے۔ ہر انسان کا اپنا اپنا رتبہ اور درجہ ہے۔ آپ بس اپنی زندگی ، اپنے حالات پر توجہ دیں۔

Ayeza.22
 

یہ زندگی ایک کتاب کی طرح ہوتی ہے ... بالکل ایک بند کتاب کی طرح ... جسے جب پڑہنے کے لیئے کھولا جائے ... تو یہ نہیــــں پتہ ہوتا___
کہ کســــں صفحے میــــں ہنسی اور خوشی ملنے والی ہے ... اور کہاں غم اور آنسو ... کســــی کے چہرے پر مت جائیــــں ... کیونکہ ہر انسان ایک بند کتاب کی مانند ہے ... جســــں کے سرورق پر کچھ اور ... جبکہ اندرونی صفحات پر کچھ اور تحریر ہوتا ہے__

Ayeza.22
 

جب کبھی بھی غلطی ہوجائے گناہ ہو جائے احساس ہوتے ہی فورا رب کی طرف رجوع کریں توبہ کریں اور دوبارہ کبھی نہ پلٹنے کا عہد کریں۔۔۔ بیشک وہ معاف کرنے والا بڑا مہربان ہے۔۔۔ مومن تو غلطی کے بعد جھک جاتا ہے جھک جانا مومن کی نشانی ہے اور غلطی کے بعد اکڑنا ابلیس کی پیروی کرنا ہے۔۔

Ayeza.22
 

ﺗﻢ ﭘﺎﮎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻧﺎﭘﺎﮎ ﮨﻮ ۔۔
ﺧﺎﮎ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺭﺍﮐﮫ ﮨﻮ !
ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﮎ,ﺧﺎﮎ ,ﺭﺍﮐﮫ ,ﻧﺎﭘﺎﮎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺣﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺁﻧﺎ،ﻭﮦ ﺍﺗﻨﺎ ﭘﺎﮎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﭼُﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ۔۔ ﺳﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻮ ۔۔ ﺩﮬﺘﮑﺎﺭﮮ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ یا ﺍﭘﻨﺎﺋﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ۔۔۔ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﺳﻮﻧﭗ ﺩﻭ اپنےمہربان رب کو 💜🌸

Ayeza.22
 

*📘 آج کی حدیث 📝*
*حضرت ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا!*
*"جس نے بغیر کسی شرعی رخصت اور بغیر کسی بیماری کے رمضان کا کوئی روزہ نہیں رکھا تو پورے سال کا روزہ بھی اس کو پورا نہیں کر پاۓ گا چاہے وہ پورے سال روزے سے رہے."*
📙 *(رواہ الترمذی۔۔690 )*

Ayeza.22
 

#␈
*_ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ ﺟﺘﻨﮯ ﮔﮩﺮﮮ ﮨﻮﮞ---_*
*_ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ---_*
*_ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍﻣﯿﺪ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﻮ---_*
*_ُﺍﺟﺎﻟﮯ ﮨﻮ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ---_*
*_ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﻤﮑﺘﺎ ﭼﺎﻧﺪ---_*
*_ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ---_*
*_ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺭﺏ ﻧﮯ ﺗﮭﺎﻣﺎ ﮨﻮ---_*
*_ﻭﻩ ﮐﺎﻟﯽ ﺭﺍﺕ ﭘﺎ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ---_*
*_ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ---_*
*_ﮐﮧ ﺍﺳﮑﺎ ﺭﺏ ﺍﺳﮯ ﺭﻭﺷﻦ ﺻﺒﺢ ﺗﮏ ﻟﮯ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ---_*
*_ﻭﻩ ﺍُﺳﮑﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ---_*
*_ﺍﮎ ﺩﻥ ﺳﻮﯾﺮﺍ ﺩﮮ ﮨﯽ ﺩﯾﺘﺎ_* *_ﮨﮯ---_*
*_ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮐﺎﻡ ﺑﺲ ﯾﮧ ﮨﮯ---_*
*_ﮐﮧ اس کی ﺭﺳﯽ مضبوطی سے ﺗﮭﺎمے رکھو---_*
*_کہ ﭘﮭﺮ ﻭﻩ ﺻﺒﺢ ﺑﮭﯽ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ---_*
*_ﮐﮧ ﺟﺴﮑﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺗﻢ ﮨﻮ---_*
*_ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺖ ﮐﮯ---_*
*_ﺍﺟﺎﻟﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﭘﺎﺅ گـــے---!!!!_*
*_ان شآءاللہ---♥️_*