Damadam.pk
Ayeza.22's posts | Damadam

Ayeza.22's posts:

Ayeza.22
 

*آزمائش میں صبر وہ کرتے ہیں جو اللہ پاک سے محبت کرتے ہیں، جن کو اللہ کا ساتھ پسند ہوتا ہے وہ ہمیشہ ہر حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرتے ہیں، بس ان کی یہ چاہت ہوتی ہے ک صرف اللہ کا ساتھ ہو انہیں ، تبھی وہ ہر مشکل سے مشکل وقت میں بھی صبر کرتے نہیں تھکیں گے ،اللہ پاک کے ساتھ کا احساس ہی ہم گناہ گاروں کے لیے کافی ہے ، جب ہمیں یہ احساس ہوتا ہے کہ اللہ پاک ہمارے ساتھ ہیں تو ہمیں پرواہ نہیں ہوتی کے کون ہمارے ساتھ ہے اور کون نہیں، بس اللہ پاک کا ساتھ ہی کافی ہوتا ہے ہمارے لیے،بس ایک بار خاص اللہ پاک کے لیے صبر کر کے دیکھیں تو صحیح وہ کچھ حاصل ہوگا جس کی کبھی امید بھی نہ کی ہوگی بس شرط یہ ہے صبر ٹوٹنا نہیں چاہئے ۔۔۔۔دعا میں ہمیشہ اللہ کا ساتھ ہی مانگیں اپنے لیے وہی کافی ہوتا ہے ہمارے لیے

Ayeza.22
 

🦋🍁🦋🍁🦋🍁🦋🍁🦋
*کتنی عارضی تھیں یہ رونقیں کتنا خاموش اب یہ زمانہ ہے*
بہت کر لی خطائیں اب روٹھے ہوئے خالق کو منانا ہے
حالات بتا رہے ہیں کہ بہت مختصر زندگی کا یہ فسانہ ہے
نشان بھی نہ رہے سب کچھ یوں مٹ جانا ہے.
یا اللہ
*یہ جو مبارک مہینہ آنے والا ہےاس میں ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہمیں بخش دے اور سچی توبہ کی توفیق نصیب فرما کہ رمضان المبارک کے جانے کے بعد بھی ہم گناہوں کی دنیا میں واپس نہ پلٹ جائیں آمین*
🍁🦋🍁🦋🍁🦋

Ayeza.22
 

🌼•─┅═༻▣﷽▣༺═┅─•🌼
*ہمت کیجیے…..!!🌹♥️🌹*
🌹 کچھ تفصیلات کو ڈلیٹ کرنے کی
🌹 کچھ لہجوں کو ڈلیٹ کرنے کی
🌹 کچھ باتوں اور یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کی
🌹اور کچھ انسانوں کے رویوں کو بھی۔
🌹اگر آپ ہر غیر ضروری چیز اپنی یاداشت میں محفوظ کرینگے
تو آپ کی میموری منفی خیالات و تصورات سے بھر جائیگی۔
نتیجتاً زندگی موبائل کے ڈیوائس کی طرح ہینگ ہو کر رہ جائیگے۔
ہمت کیجیے ۔
ڈیلیٹ کیجیے اور پر سکون رہیے۔

Ayeza.22
 

جب ماں اپنے بچے کو کبھی اندھیروں میں نہیں چھوڑتی ،تو رب العالمین ،جس کی رحمتوں کی کوئی حد نہیں ،ھم کیسے بدگمان ھو سکتے ھیں؟ صرف وھی ھے دینے والا،اور کوئی بھی نہیں۔۔۔آپ جتنی مرضی کوشش کر لیں کہ میں بیمار ھوں کسی طرح ٹھیک ھو جاؤں،جب تک رب نہ چاھے،آپ ٹھیک نہیں ھو سکتے،جتنی مرضی دوائیاں کھا لیں۔۔۔بھروسہ رکھیں صرف رب پہ،وہ آپ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا *،ان شاءاللہ*

Ayeza.22
 

جس کو اللہ مل جاتاہے نا پھر اسے دنیا کی ہوس نہیں رہتی کوئی ساتھ ہو یا نہ ہو اسے ان مادی چیزوں سے فرق نہیں پڑا کرتا اللہ کو پاکر وہ دنیا کا سب سے امیر اور مطمئن انسان بن جاتا ہے . . . .
ميــں اور ميــــــرا رب 🦋

Ayeza.22
 

Plz Aaj ye tasbi dil khol k send kren
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِه سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيْم○
Eska swab apki soch sy b ziyda ha.
کیونکہ یہ تسبیح آپ جس کو بھی سینڈ کریں گے وہ پڑھے گا اور آپ کو بھی ثواب ملتا رہے گا.
جزاک اللہ خیرا!

Ayeza.22
 

یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے
تو رب ہمیں دوسری ڈور سے فورا جوڑ دیتا ہے
ہم تھک کر رُکتے ہیں تو
وہ چلنے کی ایک نئی وجہ دے دیتا ہے.
وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے۔
آزمائش کے ساتھ بھی اور آزمائش کے بعد بھی،،، الحمداللہ. *ہنستے مسکراتے رہیں*

Ayeza.22
 

_*آخرت کو ہر گز دور مت سمجھیـں!*_
*_اس سفرِ آخرت کی پہلی منزل تو موت ہے جو بالکل قریب ہے....!!_*
_ہر سانس پر زندگی دینے والے نے ....♡︎_
_اک ســانس پہ مــوت بھی لکھی ہے ....❤︎_

Ayeza.22
 

آپ کو تو اللہ کے لئے جینا تھا نا.....؟
آپ کہاں دنیا کے لئے جینے لگے...
آپ کو تو اللہ نے صرف اپنے لئے بنایا تھا...؟
آپ کیوں اوروں کے بننے لگے...
آپ کا مقصد حیات تو بہت بلند تھا نا..؟
آپ کیوں حقیر چیزوں کے پیچھے مرنے لگے۔۔۔

Ayeza.22
 

*🌹اَلسَلامُ عَلَيكُم🌹*
*🌸*
✨زندگی بہت مختصر ہے
اتنی کہ اگلے لمحے بات کرنا بھی نصیب نہ ہو .
لہذا جس حد تک اور جیسے بھی ممکن ہو
اللہ کے راستے پر چلتے رہیں.
چل نہ سکیں تو خود کو گھسیٹتے رہیں
بھلے ہانپتے ہانپتے وہیں جم جائیں
مگر اپنے گمان کو
اللہ سے نا امید نہ ہونے دیں
کیونکہ ایمان سے بڑی کوئی شے نہیں..!💫

Ayeza.22
 

یہ حقیقت ہے کہ تم غمگین ہو لیکن اسکے بعد اللہ تمہیں خوش کردے گا ایسا خوش گویا کبھی غم پہنچا ھی نہ ھو
اللہ تعالیٰ خود فرماتے ھے
فَاِنَّ مَعَ ال٘عُس٘رِ یُس٘رَا
بیشک ھر مشکل کے ساتھ آسانی ھے⁦♥️⁩⁦♥️⁩
ا

Ayeza.22
 

اللہ سے محبت کریں_
زندگی کا ایک اصول بنا لیں ہر خوشی ہر غم کا پہلا ہم راز اللہ کو بنائیں ۔۔اللہ سے باتیں کریں، اللہ کو دوست بنائیں❕
کیونکہ اللہ جسے تھام لے اور جو اللہ کی رسی تھام لے ، تو اللہ اسے کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
اور لوگ تو بہت کچھ توڑ جاتے ہیں (دل، امیدیں، خواہشیں......نجانے کیا کچھ)
مگر اللہ تو محبت نبھاتا ہے❕
_اللہ سے باتیں کر کے تو دیکھیں

Ayeza.22
 

اللہ کو چھوڑ دو گے تو کوئی چیز ہاتھ نہیں آئے گی جہاں اتنا صبر کیا ہے وہاں تھوڑا صبر اور سہی پھر دیکھنا جو اب تک تمہاری زندگی کا حصہ نہیں تھا وہ بھی تمہارا ہو جائے گا غم نا کرو اللہ تمہارے ساتھ ہے اللہ کی رحمتوں کو یاد کرو آپکا رب ہر چیز پہ قادر ہے.
♥️BESHAK..♥️

Ayeza.22
 

کبھی سوچا ہے، جب سے ہوش سنبھالا ہے، کون سی خواہش، کون سی دعا، کون سی بات کا حل اللہ رب العزت نے نہ دیا ہو،،؟
ماضی میں جھانک کر دیکھیں، اس وقت کے بہت سے مسائل جو آپ کو سنگین اور نہ حل ہونے والے لگتے تھے وہ کہاں گئے؟؟
کیا ان کو اللہ نے حل نہیں کیا؟؟ کیا وہ ختم نہیں ہوۓ؟؟
وہ ختم ہو گئے ہیں!!
مگر ہم زندگی کے نئے مسائل میں الجھ کر ان سب کو بھول گئے ہیں،،
یہ فکر نہ کرو،، کہ مسئلہ کتنا بڑا ہے!!
یہ سوچو کہ اللّٰہ اسباب پیدا کرنے والا ہے،،!!
جس نے تمہیں کل ناامید نہیں کیا وہ آج کیسے ہونے دے گا ؟؟
وہ کبھی محروم نہیں رہنے دیے گا!!

Ayeza.22
 

BESHAK...☝️♥️
RAB khoyen Huwi Mushkorahtaan Wapis lana pa Qaddr ha....

Ayeza.22
 

pray for me 😢

Ayeza.22
 

♥️Za chy laga meena🌹 ghwaram ta way chap sha🤫🤐
♥️Chy da zhra💔 hal darta wayam ta way chap sha🤫🤐
♥️Khushaly kho pa naseeb k zama nishta🥺
♥️Chy ghamona darna ghwaram ta way chap sha🤫🤐
♥️Sta pa makh ki raqebano malamat kram
Bia chy lag warta sa wayam ta way chap sha🤫🤐
Ta chy pa sro shondo💋 khanda kry ma ba ghark k
♥️Bia chy shundy darna ghwaram ta way chap sha🤫🤐
♥️Za RAHMAN ba tar so chap chap patei kegam
Nan ba za wayam ASHNA ta lag shan chap sha.😔

Ayeza.22
 

ایسےدھمے😍دھمےہستی ہوں⁦☺️⁩۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بارش⁦🌧️⁩ جیسی لگتی ہوں😍۔۔۔۔
کچھ دل ⁦♥️⁩کی کہتی ہوں🤔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیادہ دل⁦♥️⁩ میں رکھتی ہوں😒۔۔۔۔
😒میں کیوں جاوں🙄 رنگیز کے پاس۔۔۔
😘😘تم تو سیاہ😘 میں بھی جہجتی ہو۔۔۔
کر نے دوں انہے سنگہار👸۔۔۔
🧕😘😘😘تم تو سادگی 🧕میں بھی جہجتی ہوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Ayeza.22
 

🌹Kuch tu Bhetr🙂 Socha😇 hoga.
💖 Mera Rab❤️ Na 💞💞💞
Jo Dil♥️ Hr bar sbr🤐 krna pa majboor 🥺hojata ha 🙂🙂🙂

Ayeza.22
 

یہ تقاضائے عشق💖 ہے😘 میری آنکھوں کی مستی
😍🙈کا
کھولوں تو دیدار تمھارا😉 بند کروں تو تصور تمھارا ...🙈💞💞🥰