Damadam.pk
AymanG's posts | Damadam

AymanG's posts:

پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے صوابی   کی بہترین ثقافت آج بھی زندہ ہے۔۔۔ایک ایسا برقع جس میں جسم کی کوئی نمائش نہیں اور یہاں تک بھی کسی کو کچھ پتا نہیں ہوتا کے برقے میں کوئی بزرگ عورت یا جوان لڑکی ہے۔۔۔یہ کریڈٹ صوابی  کے مردوں کو بھی  جاتا ہے جنہوں نے آج کل کے گندے اور ماڈرن  دور کے نام کو اگنور کر کے اسلامی طریقے کے مطابق عورتوں کی عزتوں کو محفوظ بنایا ہوا ہے۔۔سلام ایسی بیٹی ماں بہن پر اور سلام ہے ایسے مردوں پر جو ایسی ثقافت رکھتے ہیں۔۔۔
A  : پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے صوابی کی بہترین ثقافت آج بھی زندہ ہے۔۔۔ایک - 
احساس کے تر جمے نہیں ہوتے 💫

انہیں صرف محسوس کیا جاسکتا ہے💯💫
A  : احساس کے تر جمے نہیں ہوتے 💫 انہیں صرف محسوس کیا جاسکتا ہے💯💫 - 
Stay home meme, stay home funny joke
A  : شادی کا کارڈ آیا ہے😳 کارڈ پر سب سے نیچے لکھا ہے کہ 🙃 Stay Home - Stay - 
Islamic Quotes image
A  : واہ میرے مولا تیری قدرت تیری شان اعلی 😍❤ - 
Funny joke
A  : ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ😂😂😁😁 - 
جس نرس نے یہ تصویر بنائی ہے اس نے بتایا کہ اس بوڑھے مریض کو 3 دن ہو گیے ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل ہویے اور ان 3 دنوں میں انکی فیملی سے کوئی فرد بھی انکی خیریت دریافت کرنے نہیں آیا ( ممکن ہے وہ اکیلے زندگی بسر کر رہے ہوں) لیکن ایک کبوتر 2 دن سے آ کر انکے بیڈ پہ تھوڑی دیر بیٹھ کر چلا جاتا ہے بعد میں پتہ چلا کہ وہ پارک کے بینچ پہ بیٹھ کر ان کبوتروں کو دانہ ڈالتے تھے 🥰
A  🔥 : جس نرس نے یہ تصویر بنائی ہے اس نے بتایا کہ اس بوڑھے مریض کو 3 دن ہو گیے - 
اب جو روٹھے تو ہار جاؤ گے ہم منانے کا ہنر بھول بیٹھے ہیں
A  : اب جو روٹھے تو ہار جاؤ گے ہم منانے کا ہنر بھول بیٹھے ہیں - 
السلام علیکم
A  : السلام علیکم - 
ہمیشہ کسی کومارنےیاقیدکرنےسےپہلےیہ سوچاکرو کہ اس کےپیچھےانکےپورےخاندان مٹ جاٸیگاشایدانکی زندگی سےدوسروں کی زندگی جڑی ھو تب آپ ایک عظيم انسان بن سکتے ہو شکریہ
A  : ہمیشہ کسی کومارنےیاقیدکرنےسےپہلےیہ سوچاکرو کہ اس کےپیچھےانکےپورےخاندان مٹ - 
بہت گہرا ہے سکوں، بہت اجلی ہے خاموشی بہت آباد لہجے میں، بہت سنسان ہے کوئی🖤🥀
A  : بہت گہرا ہے سکوں، بہت اجلی ہے خاموشی بہت آباد لہجے میں، بہت سنسان ہے کوئی🖤🥀 - 
محبت یکطرفہ ہو سکتی ھے، ❤
کمپرومائز بھی یکطرفہ ہو سکتا ھے، 💔
مگر ۔۔۔۔۔عزت دو طرفہ معاملہ ھے، 🌷
یہ کبھی بھی یکطرفہ نہیں ہو سکتی ، 🌹🌹🌹
A  : محبت یکطرفہ ہو سکتی ھے، ❤ کمپرومائز بھی یکطرفہ ہو سکتا ھے، 💔 مگر ۔۔۔۔۔عزت دو - 
ابھی ہم بیٹھےہے چل بات چیت کرتے ہیں 

کہ میرے بعد تجھے چپ نے گھیر لینا ہے !!
🖤
A  : ابھی ہم بیٹھےہے چل بات چیت کرتے ہیں کہ میرے بعد تجھے چپ نے گھیر لینا ہے !! - 
Life Advice image
A  : %%%%%HOSHEEYAR%%%% - 
سنو آہٹ نہیں کرنا !

ابھی ہی درد سویا ہے !💔
A  : سنو آہٹ نہیں کرنا ! ابھی ہی درد سویا ہے !💔 - 
AymanG
 

میں سمجھا وفا بے وفا کی جنگ تھی ....مگر حقیقت میں وه انا کی جنگ تھی ..

Life Advice image
A  : خدانخواستہ اگر کوئی شخص آپ کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرے یا آپ کو آپکا پرسنل - 
AymanG
 

جو شخص گھر سے باہر کثرت سے ان الفاظ کو دہرائے گا وہ مالا مال ہو جاے گا
" اللّه کے نام پہ دے دے بابا"😂😂😂😂
🤪🤪😁😁

AymanG
 

اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں
اپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بیقرار تمناؤں پے شرمندہ ہوں میں
اپنی بے سد امیدوں پے ندامت ہے مجھے
🍁

(((صرف خواتین کے لیے))))

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
تو جس کا تھا آپ سب کو انتظار وہ کورس اناوس کر رہے ہیں ہم💞
ویب لوگو ڈیزائننگ جیسا با کمال اور دورے حاظر کی سب سے بڑی ضرورت وہ سب بہنوں کے بالکل فری کورس!!
جی ہاں بالکل فری۔۔۔
A  : (((صرف خواتین کے لیے)))) السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ تو جس کا تھا - 
😒بہارؤ پھول برساؤ امی سے ذلیل ہو کر آئ ہوں
A  🔥 : 😒بہارؤ پھول برساؤ امی سے ذلیل ہو کر آئ ہوں -