Damadam.pk
AymanG's posts | Damadam

AymanG's posts:

میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے💔
A  : میں نے رشتوں پہ اعتبار کیا اور پھر مجھ کو کھا گئے رشتے💔 - 
اک شخص  ہم خیال  ہو
یہ آرزو ہے______بس...!!
A  : اک شخص ہم خیال ہو یہ آرزو ہے______بس...!! - 
میں نے ایک مرتبہ قرآن پاک میں پڑھا تھا کہ جو اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں روز قیامت کے دن ان سے اس چیز کا بھی حساب لیاجائے گا اور پھر ایک اور جگہ پڑھا تھا قرآن پاک میں کہ یہ جو ہاتھوں کے ناخونوں کے ساتھ ھمارا تھوڑا سا چمڑا پھوٹ جاتا ہے یعنی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے اکثر ہاتھ پھٹ جاتے ہیں اور تھوڑا تھوڑا چمڑا بھی الگ ہی نظر آتا ہے .اللّه قرآن پاک میں کہتا ہے کہ اگر اسکو بھی کسی نے کھینچ کر جسم سے کھاڑا اور جسم کو تھوڑی سے بھی تکلیف پوھنچی تو اسکا حساب بھی آپ کو قیامت کے دن دینا پڑے گا
A  : میں نے ایک مرتبہ قرآن پاک میں پڑھا تھا کہ جو اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں روز - 
تھک کر کرو گے ۔۔۔تم جس دن رابطہ ہم سے
جوابا  ہم کہیں گے کہ اب  تیری طلب نہیں  رہی
A  : تھک کر کرو گے ۔۔۔تم جس دن رابطہ ہم سے جوابا ہم کہیں گے کہ اب تیری طلب نہیں - 
ﺗﯿﺮﯼ باتوں ﺳﮯ ﺟﮍﺍ ھﮯ ﯾﮧ ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ کا توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ دھڑکن دل کی🙈🙈🙈🙈🙈🙈😘
A  : ﺗﯿﺮﯼ باتوں ﺳﮯ ﺟﮍﺍ ھﮯ ﯾﮧ ﺗﻌﻠﻖ ﺩﻝ کا توں نظر نہ آئے ﺗﻮ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ دھڑکن دل - 
میں کہوں تو بس وہ سنا کرے.. 
میری فرصتیں. میرے مشغلے.. 
سبھی اپنے __ نام کیا کرے.. 
کوئی بات ہو کسی شام کی.. 
جو سنانے بیٹھوں اسے کبھی.. 
وہ سنے تو سن کے ہنسا کرے.. 
جو میں کہوں چلو اس نگر.. 
جہاں جگنوؤں کا ہجوم ہو.. 
وہ پلٹ کے دیکھے میری طرف.. 
اور مجھکو پاگل کہا کرے..
بس میرے ساتھ چلا کرے..
🔥
A  : میں کہوں تو بس وہ سنا کرے.. میری فرصتیں. میرے مشغلے.. سبھی اپنے __ نام کیا - 
ہمارے خواب ہیں مکڑی کے جالے
ہم اپنے آپ میں الجھے ہوۓ ہیں
A  : ہمارے خواب ہیں مکڑی کے جالے ہم اپنے آپ میں الجھے ہوۓ ہیں - 
لوگ آپکے اندر آپکا دکھ تلاش نہیں کرتے۔۔انکو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپکے ساتھ ہوا۔۔۔
A  : لوگ آپکے اندر آپکا دکھ تلاش نہیں کرتے۔۔انکو اس تماشے کی کھوج ہوتی ہے جو آپکے - 
میں ایسا ڈریس 👗 پہن کے گھومنا چاہتی ہوں 
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں 🙈
A  : میں ایسا ڈریس 👗 پہن کے گھومنا چاہتی ہوں میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں 🙈 - 
AymanG
 

کوئی بھی جزباتی کیفیت کا دورانیہ 12 منٹ ہوتا ہے جب تک کے اسکو مزید نہ بھڑکایا جائے. اگر یہ 12 منٹ برداشت کر لیے جائیں تو بعد کے پچھتاوے سے بچا جا سکتا ہے.
صبـــــح بخیر

19 سالہ روسی لڑکی جو ایک فوڈ کمپنی میں کام کرتی ہے اپنے دو بچوں کو ساتھ لے کر گھر گھر کھانا پہنچاتی ہے.
یہ ہے عورت پر ظلم بچے بھی سنبھالے اور روز گار کے لیے بھی گھر سے باہر کام کرے ۔
اس تہذیب کے پیچھے ہم مرے جا رہے ہیں ۔جبکہ اسلام نے عورت پر ایسا کوئی بوجھ نہیں ڈالا عورت صرف گھر سنبھالے اور بچے اور روزگار کا کام مرد کے ذمے ہے ۔
پھر مغرب کہتا ہے مسلم عورت پر بہت ظلم ہوتا ہے جبکہ یہ خود عورتوں پر ظلم کرتے ہیں.. جس کو اسلام نے شہزادی بنایا ان کو گلیون میں رول دینا چاھتے ہیں..
A  : 19 سالہ روسی لڑکی جو ایک فوڈ کمپنی میں کام کرتی ہے اپنے دو بچوں کو ساتھ لے - 
وہ لٹُے پٹُے سے قافلے، جو نہ رُک سکے،نہجُھک سکے ,,جو وطن بنا کر چلے گئے ، جو چمن سجا کر چلے گئے ,ہمیں یاد ہیں ،  ہمیں یاد ہیں !!
A  : وہ لٹُے پٹُے سے قافلے، جو نہ رُک سکے،نہجُھک سکے ,,جو وطن بنا کر چلے گئے ، جو - 
میرے دل کی مجبوری کو  الزام نہ دے 
مجھے یاد  رکھ ،  بیشک میرا نام نہ لے 

یہ  تیرا  وھم  ھے کہ میں  نے بھلا  دیا تجھے ۔۔۔
میری ایسی کوئی سانس نہیں جو تیرا نام نہ لے ...
A  : میرے دل کی مجبوری کو الزام نہ دے مجھے یاد رکھ ، بیشک میرا نام نہ لے یہ - 
AymanG
 

میری روح میں جو اُتر سکیں، وہ محبتیں مجھےچاھئیں جو سراب ھوں نہ عذاب ھوں، وہ رفاقتیں مجھے چاھئیں انہیں ساعتوں کی تلاش ھے، جو کیلینڈروں سے اتر گئیں جو سمےکے ساتھ گزر گئیں، وھی فرصتیں مجھے چاھئیں

: بانہوں میں بھر کر وہ کہتے ہیں نرم سے لہجے میں!! سکون میسر ہوتا ہے__قبضے میں آ کر تیرے❤
A  : : بانہوں میں بھر کر وہ کہتے ہیں نرم سے لہجے میں!! سکون میسر ہوتا ہے__قبضے - 
AymanG
 

Mjah pta ha Eid k din han sub masroof han . ..magr kohi sipara phr k dysaky to bhari maharbani higi.😌Shukria

Funny joke
A  : اس تصویر کو پہلی مرتبہ دیکھنے پر آپ کو پرانا پاکستان نظر آئے گا لیکن جب - 
AymanG
 

ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ---------
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﻨﺎﺅ ﮔﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﯾﮩﺎﮞ ﻗﺴﻤﺖ ﭘﮧ ﮐﺲ ﮐﺎ ﺯﻭﺭ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ-----------------
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﻣﺮﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺅ ﮔﮯ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﭽﮭﮍ ﮐﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺋﮯﮔﯽ------------
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﺳﺪﺍ ﯾﻮﮞ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﻮ ﻣﯿﺮﯼ
------
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﻭ ﻭﻋﺪﮦ ! ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﮔﻮ ﮔﮯ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ
ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺮﯼ ﻧﯿﻨﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﺟﺎﮔﺘﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮ
------------------
ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨ

السلام علیکم ..mery bhary bhai ki deth hogy...aab sub sy dua ki darkhwst😔
A  : السلام علیکم ..mery bhary bhai ki deth hogy...aab sub sy dua ki darkhwst😔 - 
ﺗﻢ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﯾﮩﯽ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺭﮨﺎ، ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮨﻮﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻡ ﺗﺮﺍ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﺭﮨﺎ .. ﻟِﮑﮫ ﺗﻮ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮩﯿﮟ، ﻟﯿﮑﻦ ﻗﺴﻢ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺎﻧﭙﺘﺎ ﺭﮨﺎ
A  : ﺗﻢ ﺳﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﯾﮩﯽ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺭﮨﺎ، ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮨﻮﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻡ ﺗﺮﺍ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﺭﮨﺎ .. ﻟِﮑﮫ -