Damadam.pk
AymanG's posts | Damadam

AymanG's posts:

جو لوگ understanding اور caring ہوتے ہیں انکی قسمت میں صرف compromises  ہی ہوتے ہیں۔ جبکہ ضدی اور بدتمیز لوگ محبت, تعلق سمیت سب سہولیات سے نواز دیئے جاتے ہیں۔۔
A  : جو لوگ understanding اور caring ہوتے ہیں انکی قسمت میں صرف compromises ہی - 
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کافیصلہ اگر آپکو نامنظور ھے تو no لکھ کر گروپوں میں شئیر کر دے,
حکومت کو عوامی راۓ کا پتہ چلے۔ یااللہ میں نے اپ کی راضا کے لئے اواز اٹھائی ۔
اور ہمارا پیج بھی لائک کرو شکریہ 
Like page please
A  : اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کافیصلہ اگر آپکو نامنظور ھے تو no لکھ کر گروپوں - 
اور ہم کہتے ہیں  ہمیں ملا ہی کیا ہے __!!
" اے پروردگار "ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر گزار بنا دے__!!
۔🤲 اَمـــِين 🤲
A  : اور ہم کہتے ہیں ہمیں ملا ہی کیا ہے __!! " اے پروردگار "ہمیں اپنی نعمتوں کا - 
👈کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے نفسیاتی مسائل بڑھ رہے ہیں اور گھریلوں تشدد بڑھنے کا امکان ہے۔ اگر اپ کو اس تشدد کا سامنا ہے تو اس نمبر پر رابط کریں 1741-111-0304 
💓کیونکہ بات کرنا ضروری ہے 💗
A  : 👈کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے نفسیاتی مسائل بڑھ رہے ہیں اور گھریلوں تشدد - 
کتنا رویا ھو گا کتنا چیخا ھو گا کتنا پیاس نے ستایا ھو گا کتنا درد ھوا ھو گا تھا تو جانور مگر بے بسی کے موت مرا یا اللّه کسی کو بھی بے بسی کی موت نا دینا آمین
A  : کتنا رویا ھو گا کتنا چیخا ھو گا کتنا پیاس نے ستایا ھو گا کتنا درد ھوا ھو گا - 
اپنی زندگی سے ہزار شکایات تھی
مگر اس تصویر نے خاموش کردیا
A  : اپنی زندگی سے ہزار شکایات تھی مگر اس تصویر نے خاموش کردیا - 
درمیان میں کوئی آجاۓ گرہن___ لگ ہی جاتا ہے
A  : درمیان میں کوئی آجاۓ گرہن___ لگ ہی جاتا ہے - 
سوتے سوتے آنکھ اچانک کھل جاتی ھے
ایک ہی خدشہ نیند اُڑا کر لے جاتا ھے
خواب میں اُڑتا آتا ھے اِک مبہم سایہ
مُجھ سے تیرا ہاتھ چُھڑا کر لے جاتا ھے۔
A  : سوتے سوتے آنکھ اچانک کھل جاتی ھے ایک ہی خدشہ نیند اُڑا کر لے جاتا ھے خواب - 
AymanG
 

تیرے دیدار پر اگر میرا اختیار ہوتا💞
واللہ، یہ روز روز ہوتا یہ بار بار ہوتا💞

میں نے تجھے اس وقت چاہا ، جب تیرا اور کوئ نہ تھا . . .!اور تم نے مجھے اس وقت چھوڑا ، جب تیرے سوا میرا کوئ نہ تھا .
A  : میں نے تجھے اس وقت چاہا ، جب تیرا اور کوئ نہ تھا . . .!اور تم نے مجھے اس وقت - 
Good night
A  : مُجھ کو بھی جاگنے کی ازیت سے دے نجات اے رات ..اب تو گھر کے در و بام سو - 
معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ....! کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے...!
A  : معتبر بن کے ڈستے رہے لوگ....! کاش...ہم بھی چہرہ شناس ہوتے...! - 
AymanG
 

jis user ny mjh prvt invt kia woh unfollow ...samjy...jo bt ktni mri mhfil ma bt kryn..no 1 on 1...

Good morning
A  : Ameen😂..GoodMorning - 
AymanG
 

کبھی یوں بھی آ میرےروبرو۔۔۔۔ تجھےپاس پاکےمیں روپڑوں۔۔۔۔ مجھے منزلِ عشق پہ ہویقین۔۔۔ تجھےدھڑکنوں میں سُناکروں۔۔۔ کبھی سجالوں تجھ کو آنکھوں میں۔۔۔ کبھی تسبیحوں پہ پڑھاکروں۔۔۔ کبھی چوم لوں تیرےخیال کو کبھی دل میں تیرےبساکروں۔۔۔

AymanG
 

خیالِ یار میں مجھ کو یونہی مدہوش رہنے دو
نہ پوچھو رات کا قصہ ، مجھے خاموش رہنے دو
سُنایا وصل کا قصہ ، تو میرے یار یوں بولے
کہاں تم ___اور کہاں اسکی حسیں آغوش، رہنے دو
مجھے معلوم ھے اس نے میرا ہونا نہیں لیکن
میری امید مت توڑو، مجھے پر جوش رہنے دو___

جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرادیا وہ قدم قدم پہ بہک گئے
A  🔥 : جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے ڈرادیا وہ - 
Most important Love
A  : Most important Love - 
جھولی بھر دی جاتی ہیں
اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
A  : جھولی بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا فَبِأَيِّ آلَاءِ - 
ارے نہیں۔۔۔!! بہت خوش ہوں میں!! آپ بس۔۔۔۔۔!! آنکھوں پہ دھیان مت دیجئے😊🙂
A  : ارے نہیں۔۔۔!! بہت خوش ہوں میں!! آپ بس۔۔۔۔۔!! آنکھوں پہ دھیان مت دیجئے😊🙂 -