ﺑﮩﺖ ﻣﮩﻨﮕﯽ ﭘﮍﺗﯽ ﮬﮯ..،ﻭﮦ ﻣﺤﺒﺖ..ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﺴﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
👀،ﺟﺎﺋﮯ
وہ شخص جس کو حوصلے میں نے عطا کیے وہ میرے عزم کی توہین کرگیا ...
کبھی قیاس کبھی وہ گمان بدلے گا میں جانتا تھا وہ اپنا بیان بدلے گا میری آنکھوں میں بھی رہنا اسے قبول نہیں پوچھو وہ اور کتنے مکان بدلے گا
شاہِ من نہیں کوئی شکایت آپ سے مگر ۔ یاد آتا ہے آپ کا مجھ سے محبت کرنا

تو کیا سمجھا تجھ سے بچھڑ کر بکھروں گی دیکھ یہ میں ہوں مجھ کو سنبھلنا آتا ہے.❤



آپ کی رگ رگ سے چاہے ہر کوئی واقف ہو آپ کو کچھ فرق نہیں پڑے گا بس اپنی دکھتی رگ کسی کے ہاتھ میں نہ دیں ورنہ رگ رگ زخمی ہو جائے گی 😂
رات آ جائے تو پھر تجھ کو پکاروں یا رب ٠٠٠٠میری آواز اجالے میں بکھر جاتی ہے

تمہیں اس سے بہتر دے گا🙂
جو تم سے لیا گیا ہے ـ 🥀
(القرآن)💞Gd ni8
اے تَن میرا جے کنگھی ہوئے
تے میں زُلف ماہی دی واواں
پوش میری دی بن جائے جتی
تے میں سوہنے دے پیری آواں
جے سوہنا میرے دُکھ وِچ راضی
تے میں سُکھ نُوں چُلھے ڈھاواں
یار فریدا جے مِل پوے سوہنا
تے میں رو رو حال سناواں
ﺑﮍﺍ ﻃﻮﯾﻞ ﺻﺪﻣﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ..💓

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔 💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain