ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ میرﮮ ﺣﺎﻝ ﭘﺮ.... تیرﺍ ﮐﯿﺎ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﺍﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ... تیرﯼ ﻣﺨﺘﺼﺮ سی ﻧﻮﺍﺯﺷﯿﮟ... میرﺍ ﺩﺭﺩ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮬﺎ ﻧﮧ ﺩیں.....💞
پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے
وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست
پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر گیا
خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا
ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ
پھر یوں ہوا کہ لب سے ہنسی چھین لی گئی
پھر یوں ہوا کہ ہنسنے کی عادت نہیں رہی
پهر یوں ہوا کہ، زخم نے جاگیر بنا لی
پهر یوں ہوا کہ، درد مجھے راس آ گیا
پھر یوں ہوا کہ، وقت کے تیور بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ راستے یکسر بدل گئے
پھر یوں ہوا کہ حشر کے سامان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ شہر بیابان ہوگئے
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے..........!!!!!
تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے _________________!! دکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے _______________!!

اگر آپکو یہ لگتا ہے کہ آپ سب کچھ کھوتے جا رہے ہیں یہ یاد رکھیں کہ درخت اپنے تمام پتے ہر سال کھو دیتے ہیں لیکن پھر وہ اچھے دنوں کے انتظار میں رہتے ہیں ۔۔۔
اور وہ پھر ہرے بھرے ہوجاتے ہیں ۔۔
اللہ تعالیٰ پر بھروسہ ۔۔۔بس سب ٹھیک ہوجاتا ہے ۔۔
میرا سایہ بھی نہیں تمہارے حق میں بہتر میری چھاؤں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو...🙂🥀
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا..
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں💕🦋

سنگ اُس کے میں گُنہگار تھی
اُس سے بِچھڑی تو خدا سے جا ملی💕
اس نے ہم سے سیکھا ہے عشق.
جس سے کرے گا کمال کرے گا
چھوڑ کر مجھ کو اب نمازوں پر زور ھے اس کا
نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کرے گا



مسافر بھائیوں کا خال 😭😭
متحدہ عرب امارات میں سخت دھوپ گرمی میں 2یا3سال کے بعد واطن واپس جانے والے مسافر ٹکٹ لینے کیلئے پاکستانی ایمبیسی کے سامنے قطاروں میں جمع بیٹھے ھوئے ھے۔ لیکن اتنی ازیت سہنے کی باوجود ٹکٹ صرف اوس کو ملی گی ۔جو 2500 درھم یا 3000درھم دیتے ھو۔ اور ساتھ میں جان پہچانے والے کوئ بندہ ایمبیسی میں ھو۔
زلفی بخاری کی سب دعوے اور وعدے جھوٹ ھے۔خدار مسافر بھائیوں پر رخم کیجئے۔اخر یہ وہ مسافر بھائ ھے۔جو بھیگ مانگے کیلئے ھر نیا عہدیدار وازیراعظم سے لے کر پولیس تک ان مسافروں کے جیب پر نظر رکھتی۔
سُنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو بربادکرکے دیکھتے ہیں۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain