❣ تم عید کی بات کرتے ہو تو سنو صاحب ہم نے وہ لوگ کھو دیے جو ہماری عید ہوا کرتے تھے




❤کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح 💚
بگڑا ہی رہتا ہے کیوں حالات کی طرح
وہ ایک شخص جو لگے جان سے پیارا
💚وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح❤
اس کو رخصت تو کیا تھا________مجھے معلوم نہ تھا کہ سارا گھر لے جائے گا گھر چھوڑ کے جانے والا

ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر 😛😂
مجھے معلوم ہے میرا مقدر تم نہیں لیکن میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ



MRY BHARY BHAI K LY DUA۔۔CORONA VIRS POSITV AYA😢😢😢😢..



مرنے والوں کو بچاؤ تو اجر ملتا ہے 🔥🔥 تو میرا ہاتھ پکڑ اور میری سانس چلا😅
یقین مانیں، آپ سیرتوں کو ترجیح دینا شروع کردیں، عورت صورت کو چھوڑ کر سیرت سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی💕*
اے خدا اِس دنیا میں ایک اور کمال کردے یا عشق کو آ سان کردے یا خو د کشی حلال کردے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain