ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ہیں ﺩﻋﺎﺋﯿں ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ ﺍنہیں ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ نہیں💘😂😂
جب تیرے درد میں دل دُکھتا تھا ہم تیرے حق میں دعاکیا کرتے تھے👐
کسی ایک کا تو نصیب بدل دے مجھے اُس کا یا اُسے میرا کر دے😘😅
کیوں ایک دُعا میں اٹک کے ره گیا ہے دل کیوں مجھ سے کچھ تیرے سوا مانگا نہیں جاتا
بھروسہ ، دعا ،خواب ، وفا، من،محبت کتنے ناموں میں سمیٹے ہو،صرف ایک تم
کوئی راستہ نہیں دعا کے سوا کوئی سنتا نہیں خدا کے سوا۔
میں دھاڑیں مار کے رویا بہت. جہاں کہیں بھی پڑھا "خدا حافظ" .
سچا انسان جذباتی ضرور ہوتا مگر منافق نہیں۔ 💯🙂💔
انسان کا دل توڑنے کا کفارہ صرف اس سے 💘معافی مانگنے پر ہی پورا ہوتا ہے🔥🔥
اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں ۔ تو انہیں کرنے دیجیئے، آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے ۔


جو گزاری نہ جاسکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ۔
WO ROTA RAHY MUJHE SAY YE MANZOOR H LEKIN YAROO USAY SAMJAOO MERA SHAHR NA CHORHY
♨ دل 💓کو پانی 💧میں رکھ دیا میں نے آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی
اب کی بار ایک عجیب سی خواہش اٹھی ہے دل میں کو ئی ٹو ٹ کر چا ہے اور میں بے وفا نکلوں۔
"اور پھر کچھ یوں ہوا کہ ,, لاکھ دل کے تڑپنے پر بھی میں نے رابطہ نہیں کیا .🎭
تیری صورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہے 💕 💕تیرے چہرے سے نگاہوں کو ہٹاؤں کیسے 💕
💔اکثر تھک ہار کر، جب میں موبائل پکڑتا ہوں، تو لگتا ہے جیسے، اسکرین کے اس پار، تم منتظر ملو گے، گلہ کرو گے کہاں تھی پاگل ؟ کب سے میسج کیا ہے، مگر اس پار کوئی بھی نہیں ہوتا، جو میری دن بھر کی باتیں سنے۔ 💔ایک خاموشی سی محسوس ہوتی ہے، تم خوش ہو اپنی دنیا میں، اور میں یہاں آج بھی بے یقینی کی کیفیت میں ہوں، کس کو سناؤں سب، کہ میری گھٹن بڑھتی جا رہی ہے، پل بھر کے ساتھ، میں کیسے جینا سیکھوں؟ کم از کم یہی سمجھا جاتے
زندگی کی حقیقت کو بس اتنا جانا ہے 😢😢😐😣😟😟😭😭😔😔😓😓😿💔💔 درد میں اکیلا پن اور خوشی میں سارا زمانہ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain