" اسلام عليکم " سحر ہوتے ہی شاخوں پر عِبادت جاگ جاتی ہے💧 پرِندوں کے لَبوں پر بھی تِلاوت جاگ جاتی ہے💧 مُقرّر کوئی وقت نہیں اُسکی نوازِش کا💧 اُسے جَب بھی پُکارو اُسکی رَحمت جاگ جاتی ہے " صبح بخير

تعویز ہو تے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہی شفاء ملتی ہے۔😊🤗😇
تجھ سے تعبير نہیں مانگی مگر یاد تو کر۔۔۔۔۔۔تو نے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی ۔۔۔