مجھے سب لوگ کہتے ہیں💕🌸 محبت جانتے ہو تم؟💕🌸 محبت مانتے ہو تم؟💕🌸 محبت آگ... جیسی ہے💕🌸 جو جلتی ہے تو بجھتی ہے💕🌸 محبت گیت جیسی ہے💕🌸 کئی سازوں پہ مبنی ہے💕🌸 محبت رنگوں کی تتلی💕🌸 جو خوشبو ڈھونڈ لیتی ہے💕🌸 مگر کیوں مجھ کو لگتا ہے💕🌸 یہ سارے لفظ جھوٹے ہیں؟💕🌸 اگر سچ ہے۔ ۔ ۔💕🌸 تو بس یہ ہے۔ ۔ ۔💕🌸 محبت آپ جیسی ہے۔💕🌸 کبھی گُم سُم💕🌸 کبھی چنچل💕🌸 کبھی جگنو💕🌸 کبھی بادل💕🌸 کبھی یہ نیند ہے تو💕🌸 کبھی یہ خواب جیسی ہے💕🌸 محبت آپ جیسی ہے💕🌸