کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں...!! ...
💞
لوگ کہانٹو سے بچکے چلتے ہیں ہم نے پھولوں سے زخم کھائے ہیں تم تو غیروں کی...
بات... کرتے ہو ہم نے اپنے بھی آزمائے ہے
-
سب کچھ تمہارے لیے مانگ کر__🌹 😍 تمہیں اپنے لیے مانگ لیا میں نے💗
ہم نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جاے اتنا دیکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارہ...
ہو جائے-
ہمارا اگلا سفر دھوپ کا ہی سہی
اب آپ کی چھاؤں میں گزرے گی۔
محبت میں پاکیزگی ہونی چاہیے ایسی پاکیزگی جو آپ کے سر سے دوپٹہ بھی نہ اترنے...
دے۔۔✨👑🌸
یہ لفظوں کی شرارت ہے زرا سنبھل کے رہنا تم محبت لفظ ہے لیکن یہ اکثر ہو...
بھی جاتی ہے
مانا کے بہت دوریاں ہیں تیرے میرے درمیان۔۔🔥🖤 لیکن تجھ سے زیادہ کوئی قریب بھی...
نہیں میرے۔۔۔❤️🥀🌸
-
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا
ہم جسے اپنا کہیں،
عشق کریں،
رو پڑیں🥀🖤
وہ اپنی مرضی سے بات کرتے ہیں
اور ہم پورا دن ان کی مرضی کا انتظار کرتے...
ہیں...
ہمیشہ اپنے خُدا سے مانگو کیونکہ !!!
نہ وہ ذات دیکھتا ہے نہ اوقات 🌸💜
ہمیشہ اپنے خُدا سے مانگو کیونکہ !!! نہ وہ ذات دیکھتا ہے نہ اوقات 🌸2
Good night
😴😴
اگر تم نے مجھے لاکھوں میں چنو گے تو وعده هے میرا❤ ❤میں تمیں کروڑوں کی...
بھیڑ میں بھی کھونے نہیں دوں گی ❤️
وہ ہر بات پہ انشاءاللہ کہتا ہے ۔۔بتاؤ 🥰
میں کیسے نہ اسکی بات کا یقین کرتی.. ...
✨❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain