Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

باباجی کہتے ہیں...
قلم کی اہمیت تلوار سے زیادہ ہے🤔🤔
کیونکہ قلم سے شلوار میں ناڑا ڈال سکتے ہیں تلوار سے نہی🤭🥵🤪🤩🤣🤣🤣

Ayyan47
 

کچھ لڑکیاں اس لیے بھی مجھے منہ نہیں لگاتی 😒😒
اتنا ہینڈسم لڑکا کہاں ان کے ہاتھ آۓ گا😂😅

Ayyan47
 

کچھ لڑکیاں اس لیے بھی مجھے منہ نہیں لگاتی 😒😒
اتنا ہینڈسم لڑکا کہاں ان کے ہاتھ آۓ گا😂😅

Ayyan47
 

تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا پاگل😘🙈✌. ,🤪🤷

Ayyan47
 

جس کو میں خفیہ طور پر پسند ہوں😝😜
وہ cmnt میں دل والا emoji بھیج دے😁🙈🙊😂😂

Ayyan47
 

ڈون کا انتظار تو 11کالجوں کی لڑکیاں کر رہی ہیں
لیکن ڈون کا کالج کے اندر جانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے کیونکہ ڈون 10ویں فیل ہے۔
🤣

Ayyan47
 

چلو ہم لڑکوں کو کم از کم اس بات کی ٹینشن تو نہیں ہوتی نا کے ہماری شادی کہیں کسی گنجے سے نا ہو جائے...😁👅

Ayyan47
 

پارٹی تو بچے کرتے ہیں
جس دن میری کوئی گرل فرینڈ بنی
اس دن اپنے بیسٹ فرینڈ کو گھنگرو پہنا کر مجرا کرواوں گا
😛😛😛😂😂😂

Ayyan47
 

یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕

Ayyan47
 

سن لو سارے تسی📢
میری امی بول رہی ہے 😒😇
اگ لگے تواڈے موبائیلاں نوں😅🤣😣😜

Ayyan47
 

تھوڑی سی گپ شپ ہو جائے☺
سوال آپ کا جواب میرا🙈
let's Start

Ayyan47
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ😝
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﯿﮟ😌
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ

Ayyan47
 

لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں😊 😪😂
یہ تو واشروم سے دس منٹ لیٹ نکلنے پہ بھی پوچھ لیتے ہیں اتنی دیر سےکیا کررے تھے🙄😒😝😂

Ayyan47
 

😀باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .

Ayyan47
 

روز روز کہاں سے لاؤں"New post".......🤔🤔
چھوٹا سا دماغ ہے🧠 وہ بھی آجکل کسی 😜کے خیالوں میں کھویا رہتا ہے.......💕😍😍

Ayyan47
 

صوفے سے دوستی موبائل سے پیار!!!😉
یہی ہے میرا ہفتہ ______ یہی میرا اتوار..😋😝😄😂

Ayyan47
 

بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝🔥🎈

Ayyan47
 

بابا جی فرماتے ہیں
لڑکیاں مشکل سے گوری ہونے ہی لگتی ہیں کہ
پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں☺😊😀😃

Ayyan47
 

لوگ کہتے ہیں ...
ہمیشہ اپنے دل ❤ کی سنو 😣
پر مجھے یہ سمجھ نہیں آتی🤔 کہ اب بندہ ، دھک ، دھک ، کا کیا
مطلب سمجھے...

Ayyan47
 

جس عمر میں ہم اسکول سے🚴 بھاگنےکا سوچتے تھے 😝
آجکل اس عمر کے بچے محبوبہ کے
ساتھ بھاگنے کا سوچ رہے ہوتے ہیں😏🙄😂👉