Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

بہت کم ہیں وہ جنہوں نے ہمیں دیکھا😎😉
مگر😋
جنہوں نے دیکھا وہ دیکھتے ہى رہ گئے...🙈😍😍

Ayyan47
 

اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکا
ہوں,,,
میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی..ہن میرے نال بولدا
وی نئ😂😂😁

Ayyan47
 

ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ😅😄😃😂😂😂😂😂😂😂

Ayyan47
 

جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂

Ayyan47
 

یااللہ کوئی شرارتی سی لڑکی دے جو🙈🙊😋
شغل لگاتی ہو
کریم نہیں😂😂
#__AyyaN..!!🔥🔥

Ayyan47
 

ہم ایسے #شہزادے👨 ہیں جنہیں #عشـــــــق ❤کا شوق نہیــــــں😍
ورنـــہ بہت سی👸 #نواب زادیاں دل میں #محبتــــــــ❤
لیے بیٹھی ہیں
#__AyyaN..!!🔥🔥

Ayyan47
 

کبھی "خود" کو فون کِیا ہے؟🤔
ہمیشہ Busy ملے گا😏
👈نتیجہ یہ نکلتا ھے کہ انسان کے پاس اپنے لئے ٹائم بالکل نہیں 😉😍😍😍😍😂

Ayyan47
 

جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ 😌
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں۔😒😂🤣🤣🤣✌

Ayyan47
 

مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😂😂

Ayyan47
 

باپ :دیکھو یہ آج تمہاری ٹیچر کی طرف سے مجھے لیٹر آیا ہے۔۔🙉🙈
بچہ:آپ فکر نہ کریں میں امی کو نہیں بتا تا۔۔😝😂😝

Ayyan47
 

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂

Ayyan47
 

نا کوئی لونگ نا کوئی لاچی...😍😢
نا کوئی میرے پیچھے گواچی...😭😘

Ayyan47
 

دس دن ہوگئے تعویز لے کر آیا ہوئے ھوں
محبوب قدموں میں تو دور انبکس میں بھی نہیں آی___🙄🙄😂

Ayyan47
 

ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون
دانش کی موت پر غم کا اظہار، مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ٹرمپ😂😂

Ayyan47
 

دانش نے خان صاحب کی بات کو سیریس ہی لے لیا
سکون صرف قبر میں ہے

Ayyan47
 

سب لوگ سو جاو دانش نے کہا تھا میں خواب میں آو گا😂😂

Ayyan47
 

ڈرامہ میرے پاس تم ہو۔
دانش کی انتقال کی خبر آتے ہی سٹاک مارکیٹ ڈرم سے گر گیا
سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ 😬

Ayyan47
 

امریکا۔ بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں ۔
پاکستانی۔ بیٹری کو تھوک لگا کے 17 منٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں

Ayyan47
 

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں
انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂😂

Ayyan47
 

سنو جاناں❤
قائداعظم کی بات ہی مان لو
انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں ایک ہونا پڑے گا😝😝🙈🙈