امی جان مجھ سے بہت پیار کرتی ہیں ❤
روز کہتی ہیں اللہ ایسی اولاد کسی کو بھی نا دے 🙈🙆😍
پہلے صبر کا پھل میٹھا ہوتا تھا
لیکن آج کل صبر کرو تو پھل کی
کہیں اور شادی ہو جاتی ہے
😔😜😄
ویلے بیٹھے ممبروں سے گذارش ہے
کہ پوسٹ پہ ٹاکی شاکی مار دیا کرو
😂😂😂
ویلے بیٹھے ممبروں سے گذارش ہے
کہ پوسٹ پہ ٹاکی شاکی مار دیا کرو
😂😂😂
ضرورت برائے ۔۔😑😣
_ میرا خیال رکھنے والی ۔۔😂✌
آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے ویلہ بیٹھا تھا۔۔سوچا آپ لوگوں کو بتا دوں 😁😁
یہ مثال بلکل غلط ہے😒
کہ ہر کامیاب مرد کے پچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے🙈🙈
یہ عورت ہاتھ ہی کامیاب مرد پہ ڈالتی ہے😬😝😂
سینگل ہوں ۔😀😁😯🙋🙌
بس یہی بتانے کے لیے پوسٹ کی ہے 😎😝😝😝😣😀😁😂
میں :امی فون چارج پے لگایا تھا نہیں ملا🙋🤧😓🙀🙀
امی :میں نے بھی نیک اولاد مانگی تھی نہیں ملی😥😥😂😂
ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی :
شادی شدہ ہو ۔ ؟
میں نے کہا: نہیں۔
بولی: گھر آؤ ، بتاتی ہوں تمہیں۔😁😥
یوں ہی تو نہیں جلتا زمانہ ہم سے🔥🔥🔥
ہم انداز جو سب سے الگ رکھتے ہیں😎😘
ﺳﻨﻮ😏
ﺷﺮﺍﻓﺖ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﺁﺟﺎﮨﺎ
ﮐﺮﻭ😉
ﻭﺭﻧﮧ ﺑﮭﮕﺎ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﺅ ﮔﺎ😎🙈
مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂
آپ کے پاس اگر میرا نمبر ھوتا تو کس نام سے سیو کرتے....🤔😜🤪
#
فرض کریں group میں فنکشن👭👬ھو
اور کرسیاں لگی ھوئی ھو
تو آپنی ساتھ والی کرسی پر کس کو بیٹھائیں گے
،،،، سوچ کے دسنا،،،،
کاش کوئی لڑکی مجھے دھمکی دے😐😬😬
نمبر دو ورنہ میں اپنا ہاتھ کاٹ لوں گی😒🙈🙈
پیار کا اظہار کیجیے🙈😍
کمنٹ میں دل بھجیے.🤣🤣
🌝🌚🙈
جس کو میں خفیہ طور پر پسند ہوں😝😜
وہ cmnt میں دل والا emoji بھیج دے😁🙈🙊😂😂
Tere hath me mera hath ho 👫 🙈🙈
Sari duniya 🌍
Jaal ke rakh ho 😋😋
میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے
کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂
باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂
11 hrs · Facebo
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain