Damadam.pk
Ayyan47's posts | Damadam

Ayyan47's posts:

Ayyan47
 

آج میرا دل کر رھا ہے
گروپ میں کسی لڑکی کے
بال کھینچ کے بھاگ جاوں😂😂😁🙈😜

Ayyan47
 

سوجا تیری قسمت میں
ان باکس والے چکر نہیں ہیں😭😭😭
#__Punjaabi_Munda..!!

Ayyan47
 

سنو
میں پسند ہوں ۔۔❤🙊
میرا نام
یا میری پوسٹ۔۔؟🙈😳❤

Ayyan47
 

ہم کرے تو ٹھرکی😙
تم کرو تو پیار ❤
یعنی ساڈا کتا کتا 🐕
تواڈا کتا ٹومی 😂

Ayyan47
 

اگر کسی لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
تو کامیابی اس کے قدم چومے گی😂😉

Ayyan47
 

حاضر ہوں وہ لوگ!🙄
جو بغیر جانوں مانوں کے اس وقتonline ہیں؟😷

Ayyan47
 

سردی سنو! اگر جانے کا دل نہیں کر رہا تو رمضان تک رک جاؤ
عید کر کے چلی جانا 😂😂

Ayyan47
 

😂سنو کیا دو گے مجھے🙈😍..؟؟؟
1👔 2⌚ 3👄
4🍦 5👊 6☕
7🌹 8🎁
9😊 10💓

Ayyan47
 

کہاں ہے میری تسبیح📿📿
لڑکی تو ملتی نہیں
کہیں حوریں بھی نہ گنوا بیٹھوں😜😉🤣

Ayyan47
 

تم #لڑکیوں کو ایسا محسوس نہیں ہوتا
کہ یہ #لڑکا اتنی اچھی #پوسٹیں کرتا ہے
کیوں نا ایسے #پرپوز ہی کر دیا جائے...😝😝😊
🤭😜😝😍😂

Ayyan47
 

ارے ارے ارے...!😝
یہ کونسا ممبر گزرا ہے پوسٹ سے😋😍
اتنا کیوٹ 😌❤
Kn tha samna ae ComnT kara🙈🙈😁😁

Ayyan47
 

😎اتنا خطرناک حد تک کیوٹ ہوں 🙊
🔥مہجھے لگتا ہے شادی کے بعد بھی رشتے آئیں گے😂�
�🙈😁

Ayyan47
 

خان صاحب تُسی چور نہیں
پر ساڈی بس ہو گئی اے 🙏

Ayyan47
 

پانچ روپے کی تالیاں اُن لڑکیوں کے لیے 😛😛
جن سے ہنس کر بات کرو تو
ان کو لگتا ہے کہ لائن مار رہا ہے 😂😂😂😂

Ayyan47
 

لوگوں نے مجھے شادی پر بلانا چھوڑ دیا😢🙄😒
کہتے ہیں یہ دلہن کوبڑی ترسی نگاہوں سے دیکھتا ہے🤣😂😂

Ayyan47
 

تم ہاں تو کرو😋
۔۔
پاوں کالے بھی چل جائیں گے😛😜
🙊😜🙈😂😂
#مینٹل_کیس

Ayyan47
 

آپ کو سردی زیادہ لگتی ہے😤🤕🤧
تو یہ آپ کا اور سردی کا معاملہ ہے
ہم کیا کرسکتے ہیں😂

Ayyan47
 

تم😍 ، میں😌، بائیک🏍
اور
وڈے وڈے کھڈے😍🙈

Ayyan47
 

کچھ لڑکوں کو گرل فرینڈ صرف اس لیے مل جاتی ہے تا کہ لڑکی کا اپنی سہیلیوں میں بھرم قائم رہے 😂😂😂😂😂😂

Ayyan47
 

ایتھے میں مزاحیہ پوسٹ رکھی سی😒
کون چک کے لے گیا 😫🤪